اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اُردو یونیورسٹی میں لیگل اسٹڈیز اور نرسنگ کے نئے کورسز متعارف کرنے کا منصوبہ:پروفیسر سید عین الحسن

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اُردو یونیورسٹی میں لیگل اسٹڈیز اور نرسنگ کے نئے کورسز متعارف کرنے کا منصوبہ:پروفیسر سید عین الحسن
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد،(پریس ریلیز)

بہت جلد یونیورسٹی میں لیگل اسٹڈیز اور نرسنگ کے دو نئے کورسز شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یونیورسٹی کی ترقی کے لیے تمام وابستگان کو متحدہ کوشش کرنی ہوگی۔ یہ اعلان پروفیسر سید عین الحسن جو گزشتہ ماہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے پانچویں وائس چانسلر مقرر ہوئے، نے کل شام اساتذہ سے تعارف و تبادلہ خیال اجلاس میں کیا جو یونیورسٹی کے آغا حشر کاشمیری آڈیٹوریم، نظامت فاصلاتی تعلیم میں منعقد ہوا۔ دیگر کیمپس کے اساتذہ نے بھی آن لائن شرکت کی۔ آڈیٹوریم میں موجود تمام اساتدہ نے اپنا تعارف پیش کیا اور ان کی موجودہ ذمہ داریوں، پروجیکٹ، تحقیق اور اختصاص کے متعلق معلومات فراہم کیں۔ اجلاس کے دوران کووڈ وباکے پیش نظر تمام تر احتیاطی تدابیر ملحوظ رکھی گئیں ۔

پروفیسر عین الحسن نے کہا کہ میں بھی آپ ہی کی طرح ایک استاد ہوں۔ استاد سماج کے لیے ایک بڑا اثاثہ ہوتا ہے۔ تحقیقی کام کو محض خود تک محدود رکھنا مناسب نہیں ہے۔ اس کا مناسب اشتراک بھی سود مند ہے۔ اس سے آپ کا اور دوسرں کا بھی فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں اساتذہ کو وکی پیڈیا پر اپنی پروفائل تیار کرنے اور اسٹاف کلب، فیکلٹی کلب اور ویمنس کلب کے ذریعہ ایک دوسرے سے جڑنے کا بھی مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ مانو ایک خاندان ہے اور ہم سب کو مل کر اسے آگے بڑھانا ہوگا۔ انہوں نے یونیورسٹی کے پُرفضاکیمپس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے تعلق رکھتے ہیں جہاں کا سرسبز و شاداب کیمپس مشہور ہے، اس کے باوجود یہاں کے کیمپس کے مشاہدے نے ان پر وجد کی کیفیت طاری کردی۔پروفیسر صدیقی محمد محمود رجسٹرار انچارج نے خیر مقدم کیا۔

انہوں نے کہا کہ تعلیم و تدریس، تحقیق اور سماجی بہبود، اعلیٰ تعلیمی اداروں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اس سلسلہ میں مانو کو مسلسل کام کرنا ہوگا۔ پروفیسر ایس ایم رحمت، ڈین اسکول آف آرٹس اینڈ سوشیل سائنسز نے کہا کہ کووڈ وباکے دور میں بھی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تمام اہم ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں گے۔ آن لائن داخلے اور امتحانات منعقد ہوئے۔ انہوں نے اساتذہ کے تعارفی پروگرام کو اپنی نوعیت کا منفرد اور واحد پروگرام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سبھی اساتذہ کا تعارف متاثر کن رہا۔ انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ قومی تعلیمی پالیسی پر توجہ دیں۔ابتداءمیں ڈاکٹر عاطف عمران، استاد اسلامیات نے قرات و ترجمہ پیش کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN