اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اتراکھنڈ کو نیا سی ایم ملے گا؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اتراکھنڈ کو نیا سی ایم ملے گا؟

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ تیرتھ سنگھ راوات

30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہرادون :
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت نے استعفیٰ دینے کی پیش کش کی ہے۔ تیرتھ سنگھ کو دو دن پہلے ہی اچانک دہلی بلایا گیا تھا اور تب سے ریاست کے اندر قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہوگیا تھا۔

دہرادون میں کل بی جے پی بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ بلائی جائے گی اور اس میں نئے سی ایم کا انتخاب کیا جائے گا۔ کہا جا رہا ہے کہ راوت گورنر سے بھیں ملیں گے اور انہیں اپنا استعفیٰ سونپ دیں گے۔ مرکز سپروائزر کے طور پر وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر کو دہرا دون بھیجا جا رہاہے ۔

ذرائع کے مطابق تیرتھ سنگھ راوت نے بی جے پی صدر جے پی نڈا کو استعفیٰ کا لیٹر بھیج دیا ہے ۔ لیٹر میں راوت نے لکھا ہے کہ عوامی نمائندگی ایکٹ کے سیکشن 151 اے کے تحت اب ضمنی انتخابات ممکن نہیں ہیں ، لہٰذا وہ وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔

دھن سنگھ ، ستیہ پال کا نام آگے

نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر دھن سنگھ راوت ، ستیہ پال مہاراج کا نام آگےبتایا جا رہا ہے ۔ جب ترویندر سنگھ راوت کو ہٹایا گیا تھا ، تب بھی ان دونوں لیڈروں کے نام پر تبادلہ خیال ہو ا تھا، لیکن اس وقت پارٹی نے تیرتھ سنگھ راوت پر داؤ لگایا تھا۔ اس بات کا اندازہ بی جے پی ہائی کمان کو بھی نہیں رہا ہوگا کہ اتنا جلد اسے تیرتھ سنگھ راوت سے استعفیٰ دینے کے لیے کہنا ہوگا۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ہائی کمان اب موجودہ ایم ایل اے میں سے ہی کسی کو وزیر اعلیٰ بنائے گی۔

تیرتھ سنگھ آئینی مشکلات کا سامنا کررہے تھے۔ عومی نمائندگی ایکٹ کے آرٹیکل 151 اے کے مطابق چونکہ وزیر اعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت ایم ایل اے نہیں ہیں، اس لئے انہیں اس عہدہ پر بنے رہنے کے لیے وزیر اعلیٰ منتخب کئے جانے کے دن سے چھ مہینے کے اندر اسمبلی کے رکن منتخب ہونا لازمی تھا اور یہ مقررہ وقت 9 ستمبر کو ختم ہورہا ہے تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN