اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وی ایچ پی’جہادی مکت دلی ابھیان’ کے تحت چھٹھ پوجا پر ‘,تھوک جہاد’ کا ایسے کرے گی علاج

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
وی ایچ پی دہلی مہم چھٹھ پوجا
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے دہلی میں چھٹھ پوجا کے سلسلے میں ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔اور یہ مسلمانوں کی معاشی ناکہ بندی منصوبہ کی طرف اشارہ کرتا ہے آج تک کی رپورٹ کے مطابق "جہادی مکت دلی” کے عہد کے ساتھ، چھٹھ پوجا کے مدنظر وی ایچ پی اپنی نگرانی میں سٹال لگوائے گی اور شردھالووں کو خالص اور تصدیق شدہ پوجا سامان فراہم کرے گی۔ مزید برآں، خواہش مند ہندو دکانداروں کو تصدیق کے بعد سناتن پرتشٹھا اسٹیکرز جاری کیے جائیں گے، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ بھکت محفوظ ذریعہ سے خریداری کر سکیں۔
تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ دہلی کے تمام 30 اضلاع میں وی ایچ پی کے اسٹال لگا کر بھکتوں کو تصدیق شدہ، خالص اور روایتی پوجا سامان دستیاب کرایا جائے گا۔وی ایچ پی کے صوبائی سکریٹری سریندر گپتا نے کہا کہ یہ مہم "جہادی مکت دلی” کے سنکلپ کے ساتھ شروع کی گئی ہے۔ اس مہم کا مقصد بھکتوں کو شدھ پوجا سامان فراہم کرنا اور ہندو تہواروں کے وقار اور مذہبی گورو کو برقرار رکھنا ہے۔
نیوز پورٹل ‘آج تک’ نے آگے بتایا کہ اس پہل کے ایک حصے کے طور پر، وی ایچ پی سناتن پرتیشٹھا کے نام سے ایک اسٹیکر مہم بھی چلا رہی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے ہندو دکانداروں، ہاکروں اور ریڑھی پٹری والوں کو تصدیق کے بعد یہ اسٹیکر دیا جائے گا۔ تصدیقی عمل میں دکان کی رجسٹریشن، دستاویز کی تصدیق، اور مقامی نمائندے کے ذریعے معائنہ شامل ہے۔ اسٹیکر موصول ہونے کے بعد، دکان کو تصدیق شدہ سمجھا جائے گا۔ سریندر گپتا نے کہا کہ یہ پہل مکمل طور پر پرامن اور شفاف طریقے سے چلائی جا رہی ہے۔انہوں نے مسلمانوں کا نام لیے بغیر وضاحت دی کہ اس کا مقصد کسی کے خلاف نہیں بلکہ ‘سناتن سنسکرتی’ کی حفاظت کرنا ہے۔ انہوں نے دہلی والوں سے اپیل کی کہ وہ پوجا کا سامان صرف ان دکانوں سے خریدیں جن پر سناتن پرتیشٹھا اسٹیکر لگے ہوں۔

ٹیگ: Chhath PujacontroversyJehadi-Mukt Delhinews todayspit jihadvhp

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN