اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تشدد اورقتل گوڈسے والی سوچ کا اٹوٹ حصہ:اویسی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تشدد اورقتل گوڈسے والی سوچ کا اٹوٹ حصہ:اویسی

(فائل فوٹو)

33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے اتوار کے روز کہا کہ تمام ہندوستانیوں کا ڈی این اے ایک ہے اور مسلمانوں کو ’ڈر کے اس چکر میں ‘ نہیں پھنسنا چاہئے کہ بھارت میں اسلام خطرےمیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ لوگ مسلمانوں سے ملک چھوڑنے کو کہتے ہیں وہ خود کو ہندوتو نہیں کہہ سکتے ۔

بھاگوت کے اس بیان پر مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر نے پوچھا ہے کہ ’ ’موہن بھاگوت جی یہ سوچ کیا آپ اپنے شاگردوں ،پرچارکوں ، وشوہندو پریشد ؍ بجرنگ دل کے کارکنانوں کو بھی دیں گے؟ کیا یہ تعلیم آپ مودی- شاہ جی وبی جے پی وزراء کو بھی دیں گے؟‘‘

وہیں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اےآئی ایم آئی ایم )صدر اسدالدین اویسی بھی بھاگوت کے بیان پر تمام حملہ آور ہوئے۔ انہوں نے اپنے سلسلہ وار کئے گئے ٹویٹ میں کہا ’ ’آر ایس ایس کے بھاگوت نے کہاکہ ’ لنچنگ کرنے والے ہندوتومخالف سوچ ‘ ، ان مجرموں کو گائے اور بھینس میں فرق نہیں پتہ ہوگا ،لیکن قتل کرنے کے لیے جنید ، اخلاق ، پہلو ،اکبر ، علیم الدین کے نام ہی کافی تھے، یہ نفرت ہندوتو کی دین ہے ۔ ان مجرموں کو ہندوتو وادی سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے ۔‘‘

انہوں نے مزید لکھا:’ مرکزی وزیر کے ہاتھوں علیم الدین کے قاتلوں کی گلپوشی ہو جاتی ہے ، اخلاق کے قاتل کی لاش پر ترنگا لگایا جاتاہے ، آصف کو مارنے والوں کی حمایت میں مہا پنچایت بلائی جاتی ہے ، جہاں بی جے پی کا ترجمان پوچھتاہے کہ ’ کیا ہم مرڈر بھی نہیں کر سکتے ؟‘

اویسی نے مزید کہا کہ بزدلی ، تشدد اور قتل گوڈسے کی ہندوتوکی سوچ کا اٹوٹ حصہ ہے۔ مسلمانوںکی لنچنگ بھی اسی سوچ کا نتیجہ ہے ۔

بتادیں کہ اتوار کے روز یہاں راشٹریہ مسلم منچ کے زیر اہتمام ’ہندوستانی پرتھم ، ہندوستان پرتھم‘ کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں ، بھاگوت نے کہا کہ لوگوں میں اس بنیاد پر فرق نہیں کیا جاسکتا کہ ان کا پوجا کرنے کا طریقہ کیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist