اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجوزہ اوقاف بچاؤ ریلی ملتوی،اب رمضان بعد ہوگی!

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Muslim Personal Law Board Save Waqf Rally Postponed

فائل فوٹو

0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

روزنامہ خبریں کی خاص رپورٹ 
نئی دہلی(آر کے بیورو)جیسا کہ اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا ،آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ پر 16 نومبر کو وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ہونے والی مجوزہ ریلی ملتوی کردی گئی ہے ـاس کی داخلی اور خارجی دونوں وجوہات ہیں ـ
بورڈ کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ دراصل دہلی نگر نگم نے دی گئی اجازت کو منسوخ کردیا ،اس کا کہنا ہے کہ ان تاریخوں میں دہلی سرکار کا ایک پروگرام ہورہا ہے جس میں وزیر اعظم کی شرکت ہونی ہے ،اس لیے اور بھی کئی پروگراموں کی اجازت منسوخ کردی ہے ـ,اس خبر سے بورڈ کو یقینی طور پر دھچکا لگا ہے ،بورڈ زور شور سے تیاریاں کررہا تھا ،اخبار میں اشتہار دے جارہے تھے ,سوشل میڈیا پر لوگوں کو شرکت کی ترغیب دی جارہی تھی ،یہ بھی دعویٰ ہے کہ یوپی میں بعض مقامات پر بسوں کی بکنگ ہوگئی تھی ،امید پورٹل بیداری ورکشاپوں میں سولہ نومبر کی ریلی میں شرکت کی اپیل کی جارہی تھی ، اب اس پر فل اسٹاپ لگ جائے گا ویسے گزشتہ کئی دنوں سے یہ خبر گردش کررہی تھی کہ بورڈ کی ریلی ملتوی ہوسکتی ہے ، ذرائع کے مطابق کل رات بورڈ کے ذمہ داروں کی آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں بدلتی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غوروخوض ہوا ،یقینی طور اس خبر کے باہر آنے سے تھوڑی مایوسی تو پھیلے گی ،اس قبل بھی بورڈ اپنے متعینہ پروگرام کی تاریخیں ملتوی کرتا رہا ہے،مگر اس مجبوری کو کیا کہا جائے ،یہ بورڈ کے ہاتھ میں نہیں تھا ـ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ریلی اب رمضان کے بعد ہوگی کیونکہ آنے والے دنوں میں سردی اور کہرے میں اضافہ ہوگا ،ایسی صورت میں سفر دشوار ہوگا ،چنانچہ رمضان بعد کا وقت مناسب ہوگا ابھی یہ حتمی فیصلہ تو نہیں ہے مگر لگتا ہے کہ بورڈ کر ارباب اور اس میں شامل جماعتیں اس کو منظور کرلیں گی ـ ریلی کے وقت ہر پہلے بھی کچھ تنظیموں کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا ،
دوسری طرف بورڈ میں کئی تنظیمیں اس ریلی میں شرکت کے لیے اس جوش وخروش کا مظاہرہ نہیں کررہی تھیں جو مطلوب تھا ،نہ ان کی قیادت کی طرف سے اپنے کارکنوں کو واضح ہدایت جاری کی گئی تھی کہ انہیں کیا کرنا ہے تو گومگو اور تذبذب کا ماحول تھا ـ بورڈ تو ایک چھاتہ ہے اس کے نہ وسائل ہیں اور نہ ہی افرادی قوت ،اس کا تو دفتر بھی دہلی میں ہونے کے باوجود متحرک نہیں ،اس کا سارا انحصار شریک جماعتوں پر ہے ـظاہر ہے ہر جماعت کے اپنے مسائل اور مصالح ہوتے ہیں ـاور ان کے تحت ہی وہ فیصلے لیتی ہیں ،ہھر بورڈ متحرک ہونے کے باوجود بدقسمتی سے مضبوط،مستحکم اور متحدہ قیادت کا مظاہرہ نہیں کر پارہا ہے ،اس میں شامل جماعتوں کے اضطراب اور تحفظات کو بھی سمجھنے اور حل کرنے کی ضرورت ہے ـ
امید ہے کہ بورڈ کی طرف سے ایک دو روز میں ریلی کے التوا کا اعلان آجائے گا ،یہ بھی خبر ہے کہ بورڈ اجازت منسوخ کرنے کے سرکار کے اقدام پر احتجاج کا ارادہ رکھتا ہے ـ اس کی شکل کیا ہوگی یہ جلد ہی پتہ چل جائے گا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت
خبریں

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

15 اکتوبر
عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم
خبریں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN