اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ارنب پر کیا ہیں الزامات، اور کیا ہیں ثبوت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ارنب پر کیا ہیں الزامات، اور کیا ہیں ثبوت
36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :
ممبئی پولیس نے منگل کے روز سٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں دائر کی گئی اپنی سپلیمنٹری چار ج شیٹ میں ری پبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹس ( ٹی آر پی ) میں مبینہ ہیرا پھیری کے معاملے میں ملزم بنایا ہے ۔ اس معاملے کی جانچ کررہی پولیس کی کرائم انٹیلی جنس یونٹ (سی آئی یو) نے 1912 صفحات پر مشتمل یہ چارج شیٹ داخل کی ہے۔

بتادیں کہ یہ ’ٹی آر پی گھوٹالہ‘ گزشتہ سال اکتوبر میں سامنے آیا تھا ، جب ریٹنگ ایجنسی براڈ کاسٹ آڈی اینس ریسرچ کونسل ( بی اے آر سی ) نے ہنسا ریسرچ گروپ کے ذریعہ ایک شکایت درج کی تھی، جس میں الزام لگایا گیا تھاکہ کچھ ٹیلی ویژن چینل ٹی آر پی میں ہیر ا پھیری کررہے ہیں۔

ٹی آر پی کی مبینہ ہیرا پھیری کے اس معاملے میں ، وہاٹس ایپ چیٹس سامنے آئے ہیں۔
ٹی آر پی ایجنسی بی اے آر سی کے سابق سی ای او پارتھیو داس گپتا اور ارنب گوسوامی کے درمیان یہ چیٹس ہونے کا الزام ہے ۔

الزامات کے مطابق ٹی آر پی میں ہیر ا پھیری کرنے کے لیے ٹی آر پی کی ریٹنگ کی مانیٹرنگ کرنے کے لیے جن سیمپل گھروں میں بیرومیٹر لگائے جاتے تھے ، ان لوگوں کو رشوت کے طور پر پیسے دئے جاتے تھے‘ ، تاکہ جس چینل کی ریٹنگ بڑھانی ہو اسی چینل کو چلایا جائے ۔

ویوزرشپ بڑھانے کے لئے ’ڈیول ایل سی این کا استعمال ہوتا تھا‘ ، اس تکنیک سے زیادہ فریکونسی دکھا کر ریٹنگ بڑھانے میں مدد کی جاسکتی ہے ۔

مبینہ طور پر بی اے آر سی کے سابق سی ای او پارتھیو داس گپتا اور ارنب گوسوامی کے مابین ساز باز تھا۔

ارنب کے خلاف کیا ہیں ’ثبوت‘؟

پولیس کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ارنب گوسوامی اور پارتھیو داس گپتا کے مابین وہاٹس ایپ چیٹس حاصل کئے ہیں ، جن میں دونوں حریفچینلز کے ٹی آر پی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی بات بھی ہے ، ساتھ ہی الزام ہے کہ ری پبلک ٹی وی کا بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے تکنیکی ہیرا پھیری ہوئی۔

پارتھیو داس گپتا نے ممبئی پولیس کو دئے تحریری بیان میں قبول کیا ہے کہ انہیں ٹی آر پی میں چھیڑ چھاڑ کرنے کے لیے گوسوامی سے تین سالوںمیں 12 ہزار ڈالر اور چالیس لاکھ روپے ملے تھے۔ اس کے علاوہ کچھ مہنگے گفٹس اور مرکز ی سرکار میں ایک اہم عہدے پر نوکری دلانے کی یقین دہانی بھی ارنب نے دیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist