اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانگریس کے مشن یوپی میں2لاکھ مدارس کے طلبا کو خاص جگہ، کیا ہے بلیوپرنٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
1
اہل مدارس کی خدمت میں چند باتیں
110
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر کانگریس نے ہر محاذ پر تیاریاں شروع کردی ہے ۔ الگ -الگ ذات اورمذاہب کے لوگوں کو لبھانے کے لیے کانگریس نے الگ الگ پلالنگ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلمانوں میں پکڑ مضبوط بنانے کے لیے کانگریس نے مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کا سہارا لینے کا من بنا یا ہے، اس کے لیے پردیش کے 2 لاکھ مدارس کی لسٹ بھی تیار کی گئی ہے ۔

مدارس کا کیوں سہارا لینا پڑا ؟

اترپردیش اقلیتی کانگریس کے صدر شاہنواز عالم کا کہنا ہے کہ پارٹی میں مسلمانوں کے نظرانداز کئے جانے کے سبب 1990 کے بعد سے اقلیتی ووٹ کھسک کر ایس پی اور بی ایس پی کی جانب جانے لگا، لیکن ان پارٹیوں میں بھی مسلمانوں کو توجہ نہیں ملی ۔ یوپی میں بھی کانگریس کے پاس کوئی مضبوط قیادت نہیں تھی۔ اس کے سبب مسلم ووٹر بی جے پی کی مخالفت میں ایس پی اور بی ایس پی کے ساتھ جانے کو مجبور رہے، جس کا فائدہ دونوں پارٹیاں اٹھاتی رہیں، لیکن اب یوپی کانگریس کو پرینکا گاندھی کی شکل میں ایک اچھی لیڈر شپ ملی ہے۔ اس لئے نئے سرے سے مسلمانوں کو کانگریس سے جوڑنے کی کوشش شروع ہورہی ہے۔

5 پوائنٹس میں بلیو پرنٹ تیار

1- مسلم ووٹرز کو پارٹی سے جوڑنے کی مہم مدرسوں سے شروع کیا جائے گا۔
2- گاؤں سے لے کر شہر تک کے محلوں میں چل رہے دو لاکھ مدرسوں کی لسٹ بنائی گئی ہے ۔
-3 پارٹی کارکنان ان مدارس میں جاکر علماء کے ساتھ بیٹھ کریں گے اور مدرسوں کے طلبہ وطالبات کو کانگریس کی پالیسیوں اور انتخابی ایجنڈے سے آگاہ کریں گے۔
4- مدرسوں کے طلبہ وطالبات کی مدد سے ان کے گھر تک پہنچیں گے ۔
-5 کورونا کی مدت میں جن مسلمانوں کو پریشانیاںہوئی ہیں، ان کی مدد کریں گے۔

ایس پی کے خلاف مہم کا آغاز

شاہنواز عالم کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کو جوڑنے کے لئے ‘’اسپیک اپ مائنارٹی‘ کیمپئن شروع کیا گیا ہے ۔ فیس بک لائیو کے ذریعہ چلائے جارہے اس کیمپئن میں بتایا جا رہا ہے کہ کسی طرح ایس پی کا بی جے پی سے اندرونی ساز باز رہتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ہر اتوار ہونے والے اس کیمپئن میں ہم ملائم سنگھ یادو کا پارلیمنٹ میں دیا ہوا بیان بھی سناتے ہیں۔ ملائم سنگھ نے پارلیمنٹ میں کہا تھاکہ نریندر مودی کو دوبارہ وزیراعظم بننا چاہئے، اس سے یہ بات واضح ہے کہ ایس پی اور بی جے پی کے درمین گزشتہ دروازے سے یقینی طور پر کچھ سمجھوتہ طے پایا ہے۔

ووٹ شیئر کا فارمولہ بھی تیار

2017 کے اسمبلی انتخابات میں47 فیصد اور عام انتخابات میں 20 فیصد یادو ووٹ ایس پی کے ساتھ گیا تھا، اب باقی ووٹرس کو کانگریس سے جوڑاجائے گا۔
28 سے 30٪ فیصد ووٹ حاصل کرنے کی کوشش ہوگی۔ کانگریس کے سروے سے معلوم ہواکہ زیادہ تر 30 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے پر سرکار بن جائے گی۔
20٪فیصد مسلم ووٹروں کو متحد ہو کر کانگریس کے ساتھ آنے کے لیے کہاجائےگا۔
بی جے پی سے برہمن ،غیر یادو او بی سی اور دلتوں کو جوڑا جائے گا۔

مسلم او بی سی پر سب سے زیادہ توجہ

شاہنواز کے مطابق ریاست میںتقریباً 8-10فیصد یادو ہیں، جبکہ مسلم او بی سی کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ اس میں خاص طور پر انصاریوں کی تعداد زیادہ ہے۔ گورکھپور میں تقریباً چار لاکھ،مئو میں قریب ساڑھے تین لاکھ، بنارس میں چار لاکھ، مبارکباپور اعظم گڑھ میں تقریباً دو لاکھ ،امبیڈکر نگر میں تقریباً چار لاکھ انصاری ہیں۔

کل مسلم او بی سی کی تقریباً 60 فیصد آبادی انصاریوں کی ہی ہے۔ انہیں بتایا جا رہا ہے کہ آزادی کی لڑائی سے لے کر اب تک ملک میں ان کی کتنااہم رول رہاہے ۔

شاہنواز کہتے ہیں کہ اگر آپ صرف انصاریوں کے ساتھ موازنہ کریں تو کسی بھی ضلع میں چار لاکھ یادو ووٹر نہیں ملیں گے۔ پھر بھی وہاں ایس پی نہیں مسلم ووٹروں کی بدولت جیت حاصل کرتی رہی ہے۔ انصاریوں کے بعد او بی سی مسلمانوں کی ایک اور بڑی آباد ی والے قریشیوں کو بھی مضبوطی سے جوڑنے کی مہم چل رہی ہے۔ اسی سلسلے میں مومن کانفرنس تحریک سے جڑے عبدالقیوم انصاری جو کہ بنکروں کے بڑے لیڈر رہے، ان کی سالگرہ کے موقع پر اس بار کانگریس نے کئی پروگراموں کا اہتمام کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN