اردو
हिन्दी
اپریل 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حماس کے پاس اتنے راکٹ کہاں سے آئے، کیسے داغے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
حماس کے پاس اتنے راکٹ کہاں سے آئے، کیسے داغے
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل اور غزہ کے مابین 11 دنوںتک چلی جنگ پر آخری کار بریک لگ گیا ہے ،لیکن اس امن کو طویل وقت تک قائم رکھنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
مصر کی ایک ٹیم اسرائیل میں ہفتہ کو موجود تھی، وہیں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکس اگلے ہفتے علاقے کا دورہ کرسکتے ہیں۔
اسرائیل اور غزہ کو کنٹرول کرنے والا فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس اپنی – اپنی جیت کا دعویٰ کررہے ہیں۔ غزہ میں جنگ کی وجہ سے 250سے زیاادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔
جمعہ کو سیز فائر پر عمل درآمد کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے کہاتھاکہ حماس کی فوجی طاقت کو فضائی بمباری سے تباہ کردینا ایک ’معمولی کامیابی ‘ تھی۔ انہوں نے کہا تھا ’اگر حماس یہ سمجھتا ہے کہ ہم راکٹوں کی معمولی بوندا باندی کوبرداشت کرلیں گے تو وہ غلط ہے۔‘

عام چیزوں سے بنے راکٹ

اس جنگ میں دونوں فریق اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کررہے ہیں لیکن اس میں سب سے زیادہ جان مال کا نقصان غزہ کا ہوا ہے جو سب کو معلوم ہے ۔
اس تصادم میں اسرائیل کا آئرن ڈوم میزائل سسٹم اس کے لئے ایک بہت بڑا دفاعی ہتھیار بن کر ابھرا ہے ، جس نے ہزاروں راکٹ حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
لیکن حماس نے اسرائیل پر 4000 سے زیادہ راکٹ کیسے داغ دیئے؟ اس کے پاس اتنے ہتھیار کیسے پہنچے ، جبکہ اس کی سرحدوں پر اسرائیل اور مصر کی سخت ناکہ بندی ہے۔
خبر رساںایجنسی ’رائٹرز‘ نے تجزیہ کاروں اور عہدیداروں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی کے گروہوں نے عام لوگوں کے استعمال ہونے والی چیزوں اور ایرانی سائنسدانوں سے گھریلو راکٹ بنائے ۔
ان کو بنانے کے لیے پائپ، چینی اور کنکریٹ کی ضرورت پڑتی ہے لیکن اب اسرائیل اور عالمی برادری کے سامنے یہ چیلنج ہے کہ وہ غزہ میں دوبارہ تعمیر نو شروع کرنے کےلیے ان چیزوں کے وہاں جانے پر روک نہیں لگا سکتی ہے۔
رائٹرز کے مطابق 2014 میں اسرائیل اور غزہ کے مابین ہونے والے تشدد کے بعد حماس اور اس کے ساتھی انتہا پسند گروپ فلسطینی اسلامی جہاد نے اپنے راکٹوں کے معیار اور تعداد میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔

ایران پر الزامات

ایک سینئر یوروپی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نیوز ایجنسی کو بتایا ، ’اس بار ہم حماس کی صلاحیت سے بہت حیرت زدہ ہیں۔ ان کے پاس طویل فاصلے تک راکٹ ہیں جو پہلے نہیں تھے۔ یہ سب ایران کی وجہ سے ہے۔‘
اسرائیل کا کہنا ہے کہ حماس ، اسلامی جہاد اور دیگر انتہا پسند گروپوں نے تصادم کے دوران اسرائیل کی طرف 4,360 راکٹ فائر کیے تھے ، غزہ کی پٹی میں 680 حملے کیے گئے ۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس میں زیادہ تر راکٹ کم دوری کے ، ناقص تعمیر اور گھریلو ساختہ تھے۔

ایران اور حماس کے تعلقات

ایران اور فلسطین کے عسکریت پسند گروپ حماس اور فلسطینی اسلامی جہاد کے مابین تعلقات خفیہ نہیں ہیں۔گذشتہ ہفتے ایران کے سرکاری چینل پر ایران کے ایلیٹ قدس فورس کے جنرل اسماعیل قانی نے حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کی اخلاقی حمایت کی تھی۔

راکٹ ہی واحد ہتھیار

فلسطینی عسکریتپسند گروپ برسوں سے اسرائیل پر حملہ کرنے کے لئے راکٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔ 2005 میں غزہ سے اسرائیل کے جانے سے پہلے تک غزہ میں اسرائیل بستیوں پر فلسطینی قصبےسے کم دوری کے مارٹر اور راکٹ داغے جاتے تھے ۔
غزہ کے چاروں طرف اور اسرائیلی ناکہ بندی اور 2003 میں ویسٹ بینک کے قبضہ کے بعد حماس کے پاس صرف راکٹ ہی اکلوتا ہتھیار بچا ہے ۔
مصر میں پہلے جمہوری طور سے منتخب ہوئے صدر محمد مرسی کے 2013 میں اقتدار سے بے دخل ہونے سے پہلے تک حماس اور اسلامی جہاد کو مصر کے حزیرہ سینا سے فیکٹری کی بنی ہوئی میزائلوں ملتی تھیں۔لیکن مصر کے موجودہ صدر عبد الفتاح السیسی کے اقتدار میں آنے کے بعد غزہ کی سرنگیں تباہ کردی گئیں اور اس تک اسلحہ پہنچنا بند ہوگیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN