اردو
हिन्दी
جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یحییٰ سنوار کے بعد حماس کی قیادت کون سنبھالے گا

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
201
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی فوج نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
فی الحال یحییٰ سنوار کی شہادت سے متعلق حماس کی جانب سے تصدیق  نہیں کی گئی اور اسرائیلی فوج کی جانب سے بھی متضاد اطلاعات سامنے آ  سنوار کی شہادت کی خبر کی تصدیق ہونے سے قبل ہی یہ سوالات اُٹھنا شروع ہو گئے ہیں کہ ان کے بعد اب حماس کی قیادت کون سنبھالے گا؟
اس حوالے سے حماس کے کچھ اہم رہنماؤں کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں جو  یحییٰ سنوار کے بعد تنظیم کی قیادت سنبھالنے کے اہل ہیں۔
1- محمد سنوار
یحییٰ سنوار کے ممکنہ جانشین ان کے بھائی محمد سنوار ہیں جو اپنے بھائی کی طرح ہی طویل عرصے سے حماس کے عسکری ونگ کا حصّہ ہیں اور ان کی قیادت تنظیم کی حکمتِ عملی میں تسلسل کو برقرار رکھ سکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد سنوار کے حوالے سے امریکی حکّام نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ ان کی قیادت امن مذاکرات کو مزید مشکل بنا دے گی۔
2- موسیٰ ابو مرزوق
حماس کے سیاسی بیورو کے سینئر رکن موسیٰ ابو مرزوق بھی ممکنہ طور پر تنطیم کی قیادت سنبھال سکتے ہیں۔
انہوں نے 1980ء کی دہائی کے آخر میں فلسطینی اخوان المسلمین سے علیحدگی کے بعد حماس کے قیام میں مدد کی تھی اور وہ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ بھی رہ چُکے  ہیںـ
اگرچہ موسیٰ ابو مرزوق  نے اپنا زیادہ وقت جلاوطنی میں گزارا ہے لیکن ان کا تجربہ اور حماس کے بنیادی نظریے سے ان کا تعلق اُنہیں حماس کی قیادت سنبھالنے کے لیے ایک مضبوط امیدوار بناتا ہے۔
3- محمد دائف
حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے پرجوش کمانڈر محمد دائف کے بارے میں اکثر افواہیں آتی رہی ہیں کہ وہ یا تو اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید یا شدید زخمی ہو گئے ہیں لیکن اگست 2024ء کی رپورٹس کے مطابق وہ اب بھی زندہ ہیں۔
اُنہیں 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے حملے اور حماس کے بہت سے جدید ترین آپریشنز کا ماسٹر مائنڈ بھی سمجھا جاتا ہے۔اس لیے محمد دائف بھی حماس کی قیادت سنھبالنے کے ایک مضبوط امیدوار ہیں۔
4- خلیل الحیا
خلیل الحیا حماس کے سیاسی بیورو میں ایک نمایاں شخصیت ہیں جو اس وقت قطر میں مقیم ہیں اور انہوں نے گزشتہ کئی تنازعات میں جنگ بندی کے مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کیا
لیے غزہ میں جاری موجودہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کرنے کے حوالے سے ان کی قیادت کو تنظیم کے لیے ایک عملی انتخاب کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
5- خالد مشعل
خالد مشعل جنہوں نے 2006ء سے 2017ء تک ایک دہائی سے زائد عرصہ حماس کی قیادت کی، تنظیم کے اندر ایک قابلِ احترام شخصیت ہیں۔
اُنہوں نے اپنی قیادت کے دوران حماس کے چند اہم ترین فوجی اور سیاسی امور کی نگرانی کی۔
شام میں خانہ جنگی کے دوران شامی صدر بشارالاسد کے خلاف بغاوت کی حمایت کے سبب خالد مشعل اور ایران کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے تھے لیکن اس کے باوجود بھی وہ اپنے اثر و رسوخ کی وجہ سے حماس کی قیادت کرنے کے لیے ایک مضبوط امیدوار ہیں۔

ٹیگ: یحییٰ سنوار، حماس ، قیادت، خالد مشعل

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

22 جون
خبریں

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

22 جون
خبریں

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

22 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

جون 22, 2025

حالیہ خبریں

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN