اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

افغانستان کی سیکورٹی میں کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے: بلنکن

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
افغانستان کی سیکورٹی میں کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے: بلنکن
35
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

افغانستان میں طالبان کی نیک نیتی پر سوال کرتے ہوئے امریکہ نے آج یقین دلایا ہے کہ وہ اتحادی افواج کے انخلا کے باوجود ملک میں موثر طور پر موجود رہے گا اور وہاں معاشی اور سلامتی کے معاملات میں فعال کردار ادا کرے گا امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے آج یہاں وزیر خارجہ ایس ایس جے شنکر کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جواب میں یہ باتیں کہیں۔

مسٹر بلنکن نے کہا کہ ملاقات میں دونوں ممالک نے افغانستان سمیت علاقائی سلامتی سے متعلق تمام امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایک پرامن ، محفوظ اور مستحکم افغانستان میں ہندوستان اور امریکہ دونوں کے مفادات ہیں۔ خطے میں ایک قابل اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے افغانستان کے استحکام اور ترقی میں نمایاں کردار ادا کرتا رہے گا۔

انہوں نے بتایا کہ "افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد بھی ہم افغان عوام کی کامیابیوں کو برقرار رکھنے اور علاقائی استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے مل کر کام کرتے رہیں گے۔”

افغان امن عمل کی کامیابی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر بلنکن نے تسلیم کیا کہ افغانستان میں کوئی فوجی حل ممکن نہیں ہے اور یہ کہ پائیدار حل صرف اور صرف طالبان اور حکومت کے مابین ایک معاہدے کے ذریعے ہی نکلے گا۔
انہوں نے بتایا کہ ہم افغانستان میں تنازعہ حل کرنے کے لئے تمام فریقوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے سفارتی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ہم اپنی افواج کے انخلا کے بعد بھی افغانستان سے جڑے رہیں گے۔ نہ صرف ہمارے پاس ایک مضبوط سفارتخانہ ہوگا بلکہ ملک کی معاشی ترقی اور سلامتی میں تعاون کے بہت سے اہم پروگرام جاری رہیں گے۔

اسی دوران انہوں نے اس تشویش کا اظہار کیا کہ بہت سارے اضلاع پر طالبان کا غلبہ ہے، اطلاعات ہیں کہ وہ افغان عوام پر تشدد کر رہے ہیں۔ یہ پریشان کن صورتحال ہے۔ یہ یقینی طور پر ان کے اچھے ارادے کو ظاہر نہیں کرتا ہے۔ لہذا ، مستقبل میں بھی ہم افغانستان کے امور پر سرگرم عمل رہیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist