اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایم کی تقریر میں کیا گائے بھی انتخابی ایشو بنے گی؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
پی ایم کی تقریر میں کیا گائے بھی انتخابی ایشو بنے گی؟
112
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وارانسی:(ایجنسی)

کیا بی جے پی ایک بار پھر گائے کو انتخابی مسئلہ بنائے گی اور اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 میں اس مسئلہ پر ہندوؤں کے جذبات کو ووٹوں میں تبدیل کرنے کی کوشش کرے گی؟ ایودھیا کے بعد کاشی متھرا کا مسئلہ بی جے پی والے اٹھا رہے ہیں، اس میں گائے کو شامل کرنے سے ہندوتوا کے ایجنڈے کی تکمیل ہوگی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو وارانسی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ہمارے یہاں گائے کی بات کرنا ،گوبردھن کی بات کرنا، کچھ لوگوں نے ایسے حالات پیدا کردئے ہیں جیسے ہم گناہ کررہے ہیں۔ گائے کچھ لوگوںکے لئے گناہ ہو سکتی ہے ،ہمارے لئے گائے ماتا ہے۔ پوجنےکے لائق ہے ۔

مودی نے گائے کو لے کر یہ بات ایسے وقت میں کہی ہے جب اتر پردیش حکومت جلد ہی گائے کے لیے ایمبولینس سروس شروع کرنے جا رہی ہے۔ یہ سروس ان گایوں کے لیے ہوگی جو بیمار ہیں۔ریاستی ڈیری ڈیولپمنٹ منسٹر لکشمی نارائن چودھری نے گزشتہ ماہ اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس کام کے لیے 515 ایمبولینس تیار کی گئی ہیں۔ وزیر نے متھرا میں صحافیوں کو بتایا کہ بیمار گایوں کے بارے میں معلومات دینے کے لیے ایمرجنسی نمبر 112 جاری کیا گیا ہے۔ وزیر نے کہا، ’ایک ویٹرنری ڈاکٹر اور دو معاون بھی ایمبولینس میں ہوں گے اور ایمبولینس بیمار گائے کے بارے میں اطلاع ملنے کے 15 سے 20 منٹ کے اندر موقع پر پہنچ جائے گی۔

اس کے لیے لکھنؤ میں ایک کال سینٹر بھی بنایا جا رہا ہے۔ چودھری نے کہا کہ اترپردیش کی تاریخ میں پہلی بار حکومت کی طرف سے گئوشالوں کے لیے رقم دی گئی اور یہ یوگی حکومت نے کیا ہے۔ بتادیں کہ 2019 میںاتر پردیش حکومت نے آوارہ گایوں کی دیکھ بھال کے لیے آشریہ استھل بنانے ،ان کے چارے – پانی کے لیے شراب کی بکری پر 0.5فیصداضافی ’ سیس ‘ لگایا تھا۔ اس کے علاوہ گایوں کے لیے آشریہ استھل بنانےاور ان کی دیکھ بھال کےلیے کارپوریشن کو پیسے دئے گئے تھے۔ ریاستی حکومت نے دیہاتوں اور بلدیاتی اداروں میں گئو شالہ بنانے کے لیے بھی فنڈ جاری کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN