اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ماب لنچنگ:بزرگ عبدالصمد کی پٹائی، داڑھی بھی کاٹی،جبراً جے شری رام کے نعرے لگوائے، ویڈیو وائرل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ماب لنچنگ:بزرگ عبدالصمد کی پٹائی، داڑھی بھی کاٹی،جبراً جے شری رام کے نعرے لگوائے، ویڈیو وائرل
252
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بلند شہر:
اتر پردیش میں اقلیتی طبقہ خصوصاً مسلمانوں کے خلاف شرپسند عناصر کے ذریعہ ظلم و بربریت کی انتہا کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ یوگی حکومت میں مسلمانوں کی ماب لنچنگ اور ہندوتوا طاقتوں کے ذریعہ لوگوں سے ’جے شری رام‘ کا نعرہ جبراً لگوائے جانے کے معاملے لگاتار سامنے آرہے ہیں اور تازہ معاملہ ضلع غازی آباد واقع لونی تھانہ علاقہ کا ہے جہاں ایک عمر رسیدہ مسلم شخص کے ساتھ انتہائی برا سلوک کیا گیا۔

میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق بلند شہر باشندہ عبدالصمد سیفی کو ہندوتوا بریگیڈ سے جڑے کچھ شر پسند عناصر نے اغوا کیا اور پھر بے رحمی کے ساتھ ان کی پٹائی کی۔ بدمعاشوں نے باریش عبدالصمد کی داڑھی بھی کاٹ ڈالی اور جب وہ اس مشکل ماحول میں اللہ کو یاد کرتے ہوئے کلمے پڑھ رہے تھے تو ان سے ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کے لیے کہا گیا۔ اس پورے واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ نوجوان لڑکے لاٹھی ڈنڈوں سے بزرگ کی پٹائی کر رہے ہیں اور چاقو سے ان کی داڑھی بھی کاٹ رہے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ وائرل ویڈیو گزشتہ 5 جون کا ہے جسے آج سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں کلیدی ملزم پرویش گوجر کو گرفتار بھی کرلیا ہے، جبکہ دیگر ملزمین کی تلاش جاری ہے۔ پولیس حراست میں موجود پرویش گوجر نے ابھی تک اس واقعہ کے تعلق سے اپنا کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

https://twitter.com/unknwnn_girl/status/1404345927456870402

مصدقہ ذرائع سے موصول اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ گزشتہ 5جون کا ہے جب کچھ شرپسند عناصر نے عبد الصمد کو اس وقت اغوا کرلیا جب وہ عبادت کے لئے مسجد جارہے تھے۔ ملزمین عبد الصمد کو بذریعہ آٹو کسی نامعلوم جگہ پر لے گئے جہاں پر انہوں نے مبینہ طور سے ’جے شری رام‘ اور ’وندے ماترم‘ کا نعرہ ان سے زبردستی لگوایا اور لاٹھی ڈنڈے سے پٹائی کی۔اس پورے معاملے میں عبدالصمد سیفی کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ’’میں اپنی منزل کی جانب جا رہا تھا کہ ایک آٹو نے مجھے لفٹ دی۔ جب میں آٹو میں سوار ہواتو اس کے بعد مزید دو افراد سوار ہوئے۔پھر انھوں نے مجھے ایک کمرے میں لے جا کر بند کر دیا اور میرے ساتھ مارپیٹ کی۔ انہوں نے مجھے جے شری رام، وندے ماترم کے نعرے لگانے پر مجبور کیا۔ انہوں نے میرا موبائل چھین لیا اور چاقو سے میری داڑھی کاٹ دی۔‘عبد الصمد نے دعویٰ کیا کہ ان پر حملہ آور شرپسند عناصر نے انہیں ایک ویڈیو بھی دکھائی جس میں وہ کسی دوسرے مسلم پر مبینہ طور سے حملہ آور ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حملہ آور شرپسند عناصر نےدعوی کیا کہ اس سے پہلے وہ کئی مسلموں کا قتل کرچکے ہیں۔ بہر حال، پولیس نے اس پورے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پرویش اس پورے معاملے کا کلیدی ملزم ہے۔ پولیس دیگر ملزمین کو سرگرمی سےتلاش کررہی ہے۔

لونی کے سینئر پولیس افسر اتل کمار سونکر نے بتایا کہ ’’وائرل ویڈیو کے ضمن میں متاثرہ کی تحریر پر پہلے ہی لونی تھانے میں مقدمہ درج ہے۔کلیدی ملزم اس وقت جیل میں ہے۔دیگر ملزمین کی گرفتار کے لئے آگے کی کاروائی کی جائے گی۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت
خبریں

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

15 اکتوبر
عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم
خبریں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN