اردو
हिन्दी
فروری 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تشویشناک:دنیا میں پریس کی آزادی بدترین سطح پر آگئی: رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جمعہ کے روز جاری کردہ ’’ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز ‘‘ کی حالیہ عالمی درجہ بندی سامنے آگئی ہے۔ اس درجہ بندی سے پتہ چلا ہے کہ دنیا بھر میں صحافت کی آزادی اپنی بدترین سطح پر آگئی ہے۔ فہرست سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ صحافت کے میدان میں سب سے زیادہ آزاد ہے۔تنظیم نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ 2025 میں عالمی صحافتی آزادی کی صورتحال اپنی بدترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی انتہائی سنگین صورتحال والے ممالک میں رہ رہی ہے ۔ انسانی حقوق کی تنظیم نے نشاندہی کی ہے کہ یورپ اب بھی وہ خطہ ہے جہاں صحافی زیادہ سے زیادہ آزادی کے ساتھ صحافت کر سکتے ہیں۔ ناروے عالمی درجہ بندی میں بدستور سرفہرست ہے۔ اس کے بعد ایسٹونیا اور نیدرلینڈز ہیں۔ فہرست میں سب سے نیچے چین، شمالی کوریا اور اریٹیریا ہیں۔ ان تین ملکوں کا نمبر 178، 179 اور 180 ہے۔تجزیے میں صرف سات ممالک میں صورتحال کو "اچھا” قرار دیا گیا ہے۔ یہ ساتوں ممالک یورپ میں ہیں۔ تنظیم کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نازک امن و امان کی صورتحال اور بڑھتی ہوئی آمریت کے علاوہ خاص طور پر معاشی دباؤ دنیا بھر میں ذرائع ابلاغ کے لیے مسائل پیدا کر رہا ہے۔
تنظیم کے مطابق جرمنی جو گزشتہ سال دسویں نمبر پر تھا اب درجہ بندی میں سرفہرست 10 ممالک میں شامل نہیں رہا اور وہ 11ویں نمبر پر آگیا ہے۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ جرمنی میں میڈیا اداروں کی معاشی صورتحال نمایاں طور پر خراب ہوئی ہے۔
’’ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز ‘‘ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر اینیا اوسٹراؤس نے کہا ہے کہ دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی اب ایسے ممالک میں رہتی ہے جہاں ہم صحافتی آزادی کی صورتحال کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہیں۔ آزاد صحافت آمر حکمرانوں کے لیے ایک کانٹا بن گئی ہے۔
رپورٹ میں اشارہ کیا گیا ہے کہ دنیا بھر کے 160 ممالک میں ذرائع ابلاغ پائیدار طریقے سے کام کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ صحافتی آزادی کی درجہ بندی کسی ملک یا علاقے میں صورتحال کا پانچ زمروں میں جائزہ لیتی ہے ۔ یہ زمرے سیاست، قانون، معیشت، سماجی ثقافت اور سلامتی پر مشتمل ہیں۔ درجہ بندی پر مشتمل یہ رپورٹ کل ہفتہ کو منائے جانے والے صحافت کی آزادی کے عالمی دن سے قبل جاری کی گئی ہے۔

ٹیگ: Press freedom،worst level،Reporters Without Borders،

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Mamdani Immigration Islam Remark
خبریں

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

08 فروری
Rashtriya Sahara Tribute
خبریں

خراج عقیدت: روزنامہ راشٹریہ سہارا: تاریخ بنانے والا خود تاریخ بن گیا

08 فروری
US India Interim Deal
خبریں

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

07 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Mamdani Immigration Islam Remark

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

Waqf Board Questions

اوقاف: کیا بورڈ کی سرپرستی میں ہم ایک اور جنگ ہارگئے؟

Rashtriya Sahara Tribute

خراج عقیدت: روزنامہ راشٹریہ سہارا: تاریخ بنانے والا خود تاریخ بن گیا

Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

Mamdani Immigration Islam Remark

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

فروری 8, 2026
Waqf Board Questions

اوقاف: کیا بورڈ کی سرپرستی میں ہم ایک اور جنگ ہارگئے؟

فروری 8, 2026
Rashtriya Sahara Tribute

خراج عقیدت: روزنامہ راشٹریہ سہارا: تاریخ بنانے والا خود تاریخ بن گیا

فروری 8, 2026
Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

فروری 7, 2026

حالیہ خبریں

Mamdani Immigration Islam Remark

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

فروری 8, 2026
Waqf Board Questions

اوقاف: کیا بورڈ کی سرپرستی میں ہم ایک اور جنگ ہارگئے؟

فروری 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN