اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کسانوں پر مہربان ہوئی یوگی سرکار ،واپس لے گی مقدمات ،جرمانہ بھی معاف

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’یوپی کمبھ میلہ میں اب تک کا سب سے بڑا گھوٹالہ‘
19
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

کسانوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے اترپردیش کی یوگی سرکار نے پرال جلانے سے متعلق تمام کیس واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ساتھ ہی یوگی سرکار نے اعلان کیا ہے کہ کسانوں سے جرمانہ بھی نہیں وصول کیا جائے گا۔ کسانوں سے مخاطب ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو حکم دیا ہے کہ بجلی بقایا ہونے کی وجہ سے کسی بھی کسان کی بجلی کی سپلائی بند نہ کی جائے ۔

وزیر اعلیٰ نے کہاکہ پرال جلانے کی وجہ سے کسانوں پر جو کیس درج کئے گئے تھے ، سرکار انہیں واپس لے لے گی اور جرمانہ بھی نہیں وصول کیا جائے گا۔ ساتھ ہی جن سے جرمانہ لے لیا گیا ہے ، انہیں واپس کردیا جائے گا۔ سی ایم یوگی نے کسانوں سے یہ بھی دعویٰ کیا کہ گنے کی نئی فصل سے پہلے پرانے بقایا کی پوری ادائیگی کی جائے گی۔

یوگی نے کہاکہ اترپردیش کے مغربی علاقے اور وسطی علاقے اور مشرقی علاقے کی تین شوگر ملیں نومبر تک شروع ہوسکیں، اس پر اترپردیش سرکار تیزی سے کام کررہی ہے ۔ اترپردیش میں سال 2010 سے 2017 تک گنے کی قیمت بقایا تھی ۔ گزشتہ ساڑھے چار سال میں سرکار نے 1,42,000کروڑ گنے کی قیمت کی ادائیگی کی گئی ہے ۔ موجودہ سیزن کی بھی 82 فیصد سے زیادہ قیمت کی ادائیگی ہو چکی ہے ۔

اپوزیشن پارٹیوں کی بات کرتے ہوئے سی ایم یوگی نے کہاکہ وہ سیاسی مفادات کی خاطر کسانوں کی بات کرتے ہیں۔ وہیں بی جے پی نے 2014 کے بعد سے ہی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کسانوں کی آمدنی دوگنا کرنے کی جانب کوشش کی ہے۔

کورونا کی بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس وفا نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے ، حالانکہ کسانوں نے اس بحران کا جم کر سامنا کیا ۔ کورونا بحران کے وقت بھی شوگرملیں اپنا کام کرتی رہیں اور کسان فصل اگاتے رہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN