اردو
हिन्दी
مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پنچایت چناؤ میں یوگی کو زور کا جھٹکا ،ایودھیا-کاشی ومتھرا بھی ہاری بی جے پی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پنچایت چناؤ میں یوگی کو زور کا جھٹکا ،ایودھیا-کاشی ومتھرا بھی ہاری بی جے پی
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
مغربی بنگال میں شکست کے بعد اترپردیش پنچایت انتخابات میں بی جے پی کو بھی بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ایودھیا ، کاشی اور متھرا جیسے مذہبی اور سیاسی لحاظ سے اہم اضلاع میں پارٹی کو بری طرح شکست ہاتھ لگی ہے، جبکہ یہاں سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کا جھنڈا بلند ہوا ہے۔
’آج تک‘ کے مطابق ایس پی اور بی ایس پی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بی جے پی کو کراری شکست دی ہے۔ تاہم بی جے پی کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوپی پنچایت انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر ہے۔
بی جے پی کو سب سے بڑا جھٹکا رام کے شہر ایودھیا میں لگا ہے۔ ایودھیا ضلع میں کل ضلع پنچایت ممبر کی 40 سیٹیں ہیں ، جن میں سے ایس پی نے 24 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یہاں بی جے پی کو صرف 6 سیٹیں ملی ہیں۔ آزاد امیدواروں نے 12 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی بی جے پی کی طرف سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ آزاد امیدوار ان کے ساتھ ہیں۔

وزیر اعظم مودی کے کاشی میں ایس پی کی جیت

وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں بی جے پی کی کارکردگی تشویشناک ہے۔ ایم ایل سی انتخاب کے بعدبی جے پی کو ضلع پنچایت چناؤ میں بھی کاشی میں ہار ملی ہے۔ ضلع پنچایت کی 40 سیٹوں میں سے بی جے پی کے اکاؤنٹ میں صرف 8 سیٹیں آئی ہیں، جبکہ ایس پی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے 14 سیٹوں پر جیت ملی ہے۔ حالانکہ بنارس میں ’اپنا دل‘(ایس) کو 3 سیٹیں ملی ہیں۔ عام آدامی پارٹی اور اوم پرکاش راجبھر کی سہیلدیو بھارتیہ سماج پارٹی کو بھی 1-1 سیٹ ملی ہے۔ جبکہ 3 آزاد امیدواروں کو بھی جیت ملی ہے۔
دوسری جانب بھگوان کرشن کی نگری متھرا ضلع میں بہوجن سماج پارٹی نے بازی ماری ہے۔ یہاں بی ایس پی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کے 12 امیدواروں نے جیت کا پرچم بلند کیا ہے۔ آر ایل ڈی نے بھی دعویٰ کیاہے کہ 8 سیٹوں پر پارٹی کے امیدواروں نے جیت درج کی ہے، جبکہ بی جے پی 9 سیٹوں پر ہی سمٹ کر رہ گئی ۔ ایس پی کو 1 سیٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔3 آزاد امیدوارکامیاب ہوئے۔ وہیں متھرامیں کانگریس کا صفایا ہوگیا۔ خود کانگریس ضلع صدر انتخاب ہار گئے۔
غور طلب ہے کہ اتر پردیش اسمبلی انتخابات سے ٹھیک 8 ماہ قبل ، پنچایت انتخابات کو 2022 کا سیمی فائنل سمجھا جارہا تھا۔ یہ انتخابات حکمراں جماعت بی جے پی کے ساتھ ساتھ اپوزیشن سماج وادی پارٹی ، بی ایس پی اور کانگریس کے لئے بھی اہم ہیں۔ وہیںبی جے پی کی قیام کے بعد سے ہی ایودھیا -متھرا- کاشی ایجنڈے میں شامل رہا ہے۔ ایسی صورتحال میں یہاں سے شکست کا منھ دیکھنا پارٹی کے لیے بڑا جھٹکا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Bab al-Mandeb Closure Threat News
خبریں

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

15 مارچ
Iran Warning Dubai Abu Dhabi News
خبریں

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

14 مارچ
Sambhal Worshippers Restriction News
خبریں

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

14 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Bab al-Mandeb Closure Threat News

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

مارچ 14, 2026

حالیہ خبریں

Bab al-Mandeb Closure Threat News

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

مارچ 15, 2026
Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN