اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سپریم کورٹ نے یو جی سی کے فیصلے کو پلٹ دیا، سی جے آئی نے کہا: نئے قوانین کا غلط استعمال ہو سکتا ہے۔

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Supreme Court UGC Decision
5
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

**فی الحال ، 2012 میں مطلع کردہ UGC ضابطے کام کریں گے
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کے نئے ضابطوں پر روک لگا دی۔ یہ ضوابط جنرل کیٹگری کے طلبہ میں بڑھتے ہوئے غصے کو ہوا دے رہے تھے۔ نئے ضوابط میں ایس سی ایس ٹی اور او بی سی طلباء کو ہراساں کرنے کے خلاف کارروائی کا وعدہ کیا گیا ہے جبکہ جنرل کیٹگری کے طلباء کے لیے ایسی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں ان نئے ضابطوں کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔ اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے کہا کہ یو جی سی کے ضوابط مبہم ہیں، یعنی 2012 کے ضوابط فی الحال نافذ رہیں گے۔
چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جویمالیہ باغچی کی مشترکہ بنچ نے ضابطوں کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر مرکزی حکومت اور یو جی سی کو نوٹس جاری کیا۔ تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں سے امتیازی سلوک کی شکایات کو دور کرنے اور مساوات کو فروغ دینے کے لیے ایکویٹی کمیٹیاں قائم کرنے کے ضوابطے کو 13 جنوری کونافذ کیا گیا تھایونیورسٹی گرانٹس کمیشن (اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مساوات کا فروغ) ضوابط، 2026 نے لازمی قرار دیا ہے کہ ان کمیٹیوں میں دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی)، درج فہرست ذات (ایس سی)، درج فہرست قبائل (ایس ٹی)، معذور افراد (پی ڈبلیو ڈیز) اور خواتین کے ارکان شامل رہیں گے۔ اس میں جنرل کیٹیگری کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔
*یو جی سی کے نئے ضوابط کیا ہیں ؟
1- ہر کالج میں مساوی مواقع کا مرکز (ای او سی) قائم کیا جائے گا۔
2- ای او سی پسماندہ طلبہ کو تعلیم، فیسوں اور امتیازی سلوک سے متعلق مدد فراہم کرے گا۔
3- اس کمیٹی میں ایس سی، ایس ٹی، او بی سی، خواتین اور معذور طلبہ شامل ہوں گے۔ کمیٹی کی مدت دو سال ہوگی۔
– ہر کالج میں ایک اکویلٹی کمیٹی قائم کی جائے گی جس کی سربراہی کالج پرنسپل کریں گے۔
5- امتیازی سلوک کی نگرانی کے لیے کالج میں ایک اکویلٹی اسکواڈ بھی قائم کیا جائے گا۔
6- امتیازی سلوک کی شکایات کے 24 گھنٹوں کے اندر ایک میٹنگ کرنی ہوگی۔ 15 دنوں میں کالج پرنسپل کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔
7- کالج کے پرنسپل کو 7 دنوں کے اندر مزید کارروائی شروع کرنے کرنا ہوگا۔
8- ای او سی ہر چھ ماہ بعد کالج کو رپورٹ پیش کرے گا۔
9- یو جی سی ایک نیشنل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرے گا۔ ان قواعد کی خلاف ورزی کے نتیجے میں کالج کی گرانٹ روکی جا سکتی ہے۔
10- کالج کو ہر سال یو جی سی کو نسلی امتیاز پر رپورٹ پیش کرنا ہوگا۔
11- سنگین صورتوں میں، یو جی سی کی منظوری بھی منسوخ کی جا سکتی ہے۔
12- کالج کی ڈگری، آن لائن، اور فاصلاتی تعلیم کے پروگرام معطل کیے جا سکتے ہیں۔(ای ٹی وی بھارت کے ان پٹ کے ساتھ )

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN