اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور کھیری کے کہار نوجوان کا الزام، برہمنوں نے ہینڈ پمپ سے پانی بھرنے پر بیوی کو مار ڈالا

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
لکھیم پور کھیری کے کہار نوجوان کا الزام، برہمنوں نے ہینڈ پمپ سے پانی بھرنے پر بیوی کو مار ڈالا

لکھیم پور کھیری کے کہار نوجوان کا الزام، برہمنوں نے ہینڈ پمپ سے پانی بھرنے پر بیوی کو مار ڈالا

65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھیم پور کھیری:

لکھیم پور کھیری پولیس تھانہ پسگوان گاؤں بارانیہ میں پچھلے سال 5 ستمبر کو تین برہمن افراد نے کہار ذات کے 30 سالہ حاملہ شالو کا قتل کیا تھا۔ شالو کے شوہر منوج کشیپ نے بتایا کہ ان تینوں افراد نے سرکاری پمپ سے پانی لینے کی وجہ سے اس کی بیوی اور اس  کو مارا تھا۔مار پیٹ میں اس کی پانچ ماہ کی حاملہ بیوی موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ منوج نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ساتھ مارپیٹ ان کی ذات کی وجہ سے کی گئی تھی۔ لیکن پولیس نے قتل اور حملہ کا سببجھگڑا درج کیا ہے۔’کارواں‘میں سنیل کیشپ کی رپورٹ کے مطابق منوج ایک مزدور ہے اور شالو سلائی کا کام  کیا کرتی تھی۔ منوج نے بتایا کہ وہ اپنی بوڑھی  ماںاور ذہنی طور پر بیمار بھائی کے ساتھ ایک کمرے کے مکان میں رہتے ہیں اور وہ اس گھر کا اکلوتا کمانے والا ہے۔کشیپ کے مطابق ان کے گاؤں میںبس ان کا واحد کنبہ برہمن نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا ، ہمارے گاؤں میں 200 برہمن خاندان رہتے ہیں ۔ یہ لوگ زیادہ تعداد میں ہیں لہذا یہ ہمیشہ غنڈہ گردی کرتے ہیں۔ وہ سوچتے ہیں کہ ہم ان کے گھروں میں کام کریں۔ان کے لئے پانی بھریں۔ ان کی اس بات سے غصہ آتا ہے کہ منوج ان کے گھر میں کام نہیں کرتا۔اس وجہ سے ہم یہاں دب کررہتے ہیں۔ کشیپ کے مطابق جن لوگوں نے ان کی بیوی کا قتل کیا وہ پہلے بھی غریبوں کو بہت ستاتے رہے ہیں۔ قتل کے تینوں ملزموں کے نام سنیل مشرا ، انیل مشرا اور سشیل مشرا ہیں۔ کشیپ نے بتایا کہ شالو کا قتل سے دو ہفتہ پہلے انیل کے بیٹے نے مجھے چپل سے مارا تھا اورجب میں نے اس سے کہا کہ وہ مجھے کیوں مار رہا ہے تو اس کی ماں بھی مجھ سے جھگڑا کرنے لگی اور وہ کہنے لگی کہ یہ تمہارے باپ کی جگہ نہیں ہے۔ کشیپ کے مطابق اس دن ہماری اتنی ہی بات ہوئی تھی اورمجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ لوگ قتل کرنے کی حد تک چلے جائیں گے۔کشیپ نے 5 ستمبر کے واقعہ کے بارے میں کہا کہ ان کے گھر کا نل نہیں چل رہا تھا تو وہ نہانے اور پینے کا پانی لینے سرکاری ہینڈ پمپ پر گئے تھے جو قتل کے ملزموں کے گھر کے سامنے والے سڑک پر لگا تھا۔ وہ پمپ ان کی زمین پر نہیں ہے اور اس سرکاری پمپ سے سبھی پانی بھرتے ہیں۔آپ کسی کو منع نہیں کرسکتے لیکن ان دبنگ لوگوں نے پہلے سے ہی جھگڑا کرنے کا موڈ بنا رکھا تھا۔ان کے بچے نے میرے ساتھ پھر سے بدتمیزی کی اور اس کی ماں بھی وہی موجود تھی اور وہ ہمیں برا بھلا کہنے لگی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN