اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مغربی بنگال میں ضرورت پڑی تو ہم گائے کے گوشت پر بھی پابندی لگائیں گے: بی جے پی

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, متفرقات
A A
0
مغربی بنگال میں ضرورت پڑی تو ہم گائے کے گوشت پر بھی پابندی لگائیں گے: بی جے پی
49
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا :
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات پر پورے ملک کی نظر ہے۔ ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی ریاست میں انتخابی مہم میں خوب پسینہ بہایا ہے۔ انتخابی موسم کا عالم یہ ہے کہ ہر چوک – چوراہے پر سیاسی بحث و مباحثہ کا دور چل رہا ہے۔
کولکاتا میں ایسے ہی کچھ لوگ تھے ،جن میں بی جے پی کی حمایتی بھی وہاں موجود تھے ، تو ترنمول کو حمایت کرنے والے لوگ بھی۔ ان سب کے درمیان کچھ لوگوں کو مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے عروج اور ریاست میں ممتا بنرجی کو شکست دے کر حکومت بنانے کی قیاس آرائی پر تشویش تھی۔
ان لوگوں نے کہا کہ بنگالیوںکو یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہے کہ اگر یہاں بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو وہ بہت ساری چیزوں کو مسلط کرنا شروع کردے گی۔
انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اسٹڈیز کولکاتا میں اسسٹنٹ پروفیسر انویشہ سین گپتا کا یہ سوال بھی سامنے آیا کہ مغربی بنگال میں ہندو درگا پوجا میں نوراتری کے دوران مٹن -بریانی بھی کھاتے ہیں ،جبکہ شمالی ہندوستان کے ہندو برت رکھتے ہیں۔ اگر بی جے پی اقتدار میں آئی تو کیا وہ ہمیں اپنے حساب سے درگاپوجا منانے دے گی۔؟
مغربی بنگال بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کے سامنے اس سوال کورکھا گیا تو اس کے جواب میں گھوش کہتے ہیں:’یہ بہت ہی اچھی سوچ ہے ۔ کئی ریاستوں میں ہماری سرکار ہے اور وہاں بیف اب بھی کھا رہے ہیں ۔ گوا میں بھی لوگ کھا رہے ہیں، لیکن یہ بی جے پی کا انتخابی نقطہ نظر نہیں ہے؟‘
دلیپ گھوش مزید کہتے ہیں کہ اتر پردیش کی سوچ ہے کہ وہاں گئو کشی نہ ہو تو ہم نے وہاں پابندی لگادی ہے۔ ضرورت پڑی تو بنگال میں بھی بند کردیں گے۔میں یہ کھل کر کہہ رہا ہوں۔ ‘ یہاں کے لوگ جو چاہیںگے وہی ہوگا۔ ہمیں لوگوں کے من کی بات سمجھنا ہو گا۔ سماج کی سوچ کے ساتھ کام کریں گے۔ ہم 370 کو ختم کرسکتے ہیں ، تین طلاق ہٹا سکتے ہیں تو بنگال کے لوگ چاہیں گے تو بیف بھی پر پابندی عائد کردی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist