اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پرخار راہوں کا مسافر : محمد اعظم خاں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
پرخار راہوں کا مسافر : محمد اعظم خاں
610
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نکہت افلاک

پیشکش : احتشام الحق آفاقی

رام پور شہر اسمبلی سیٹ سے 9 بار ایم ایل اے، یوپی سرکار میں 4 مرتبہ وزیر رہ چکے ، 1996 میں راجیہ سبھا کا رکن منتخب ہونے والے اور رام پور پارلیمانی حلقہ سے موجودہ لوک سبھا ممبر رفیق الملت محمد اعظم خاں 14 اگست 1948 کو رام پور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم باقر اسکول جو اس وقت جونیئر ہائی سکول تھا ۔ ہائی اسکول سندرلال انٹر کالج سے پاس کیا ۔ نویں کلاس سے سیاسی رجحان نے پہلا جو ہر رام پور کے تمام اسکول کالجوں کی مکمل ہڑتال کی صورت میں ظاہر کر دیا تھا ۔

1966 میںعلی گڑ ھ مسلم یونیورسٹی میں داخلہ لیا ۔ وہیں سے بی ۔ اے آنرز کی ڈگری کے ساتھ ایل ایل بی آنرز وکالت پاس کی۔ ۱۹۷۵ ء میں طلبہ یونین کے سیکرٹری کی حیثیت سے الیکشن جیتا۔ 1975 میں ایمر جنسی کا نفاذ ہوا۔ اس وقت ایل ایل ایم کے طالب علم تھے ۔ وائس چانسلر خسرواور محمد یونس خاں سابق ایڈمنسٹریٹر جو خان عبدالغفار خان کے بھتیجے بھی تھے کی ایما پر گرفتار کیا گیا ۔

پہلے علی گڑھ کی ضلع جیل اور پھر بنارس کی سینٹرل جیل میں دو سال ڈی آئی ۔ آ راور میسا کے تحت قید کی آزمائش میں گذارے۔ کئی بارگھروالوںکی طرف سے خصوصاً والدہ صاحبہ کی بیماری کے پیش نظر اس بات کی کوشش کی گئی کہ وہ پیرول پر چھوٹ جائیں ۔ میں بذات خود تمام کاغذات لے کربنارس جیل گئی تاکہ راضی کر سکوں ۔ لیکن میری ہر منت سماجت بیکار گئی جس پر آج بھی مجھے فخر ہے ۔

قائد اپنے زمانہ کی پیداوار ہوتا ہے ۔ ماحول اس کا تعین کرتا ہے ۔ وہ حساس بھی ہوتا ہے ۔ اس لئے وہ اپنے گرد و پیش سے متاثرہوتاہے ۔ یہ وہ وقت تھا جبکہ ایک طرف تو سیاسی مدو جزر نے طبقاتی او نچ نیچ اور نشیب و فراز کو بڑھاوا دیا تھا ۔ دوسری طرف اہل رام پور پر حکمران ٹولے کا استحصال کسی نہ کسی صورت میں جاری و ساری تھا ۔ اب بھی حاکم و محکوم آقاوغلام کا رشتہ باقی تھا ۔ اسی ماحول نے ان کے مقصد کا تعین کیا اور اس کے حصول کے لئے جو تحریک چلائی اس کا سفر آج بھی جاری ہے ۔ اس اعلان کے ساتھ ؎

کہہ دیا دنیا سے ہم نے ہم تو حق پر ہیں
دیکھنا ہے اب ہمارے ساتھ دنیا کیا کرے

( مضمون نگارمعروف افسانہ نگار اور محمد اعظم خاں کی بڑی بہن ہیں)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN