اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کھاپ پنچایتوں کادوارکا میں حج ہاؤس کے خلاف اعلان جنگ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کھاپ پنچایتوں کادوارکا میں حج ہاؤس کے خلاف اعلان جنگ
41
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دوارکا سیکٹر 22 میں مجوزہ حج ہاؤس کی مخالفت کی ہے۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ اسے 360 کھاپ پنچایتوں کی خواہشات کے خلاف بنایا گیا ۔ بی جے پی نے حج ہاؤس کی اراضی پر اسپتال یا اسکول کی مانگ کی ہے، جسے ابھی تک عوامی طور پر استعمال کے لیے نہیں کھولا گیا۔

360 کھاپوں نے سیکٹر 22 میں تعمیر کیے جانے والے حج ہاؤس کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ دہلی بی جے پی نے کھاپ پنچایتوں کی حمایت کرتے ہوئے حج ہاؤس کو مکمل طور پر لوگوں کے جذبات کے خلاف بتایا۔ بی جے پی نے دہلی حکومت پر من مانی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وقف بورڈ کی خالی زمین پر دہلی حکومت حج ہاؤس بنائے۔

دہلی بی جے پی کے سربراہ آدیش گپتا نے جمعہ کو کہا کہ دہلی میں تمام وقف بورڈ کی زمینیں پڑی ہوئی ہیں، ان زمینوں پر حج ہاؤس بنانے کی جگہ گرامین کی زمین پر حج ہاؤس بنانے کاکیا مطلب ہے؟ بی جے پی گرامین کے ساتھ ہے اور ہم دہلی سرکار کی من مانے کو کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے ۔

آدیش گپتا نے یہ بھی کہا کہ 2007 میں جب کانگریس کی حکومت تھی تو انہوں نے یہ فیصلہ لیا تھاکہ یہاں پر حج ہاؤس بنائیں گے ۔ فروری 2008 میں سنگ بنیاد رکھنے کی کوشش کی گئی تو آپ تمام لوگوں کی جد وجہد کی وجہ سے اپنے منصوبے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ ایک بار پھر سے وہی وقت آگیا ہے ،جب کیجریوال کے منصوبے کو ناکام بنانا ہے اور اس میں بی جے پی ہر وقت آپ کے ساتھ ہے ۔

بی جے پی لیڈر آدیش گپتا نے کہا کہ جس طرح سے اپنے سیاسی فائدہ کے لیے کیجریوال من مانے کررہے ہیں، اس کو ہم کسی بھی صور ت میں نہیں ہونے دیں گے۔ جہاں حج ہاؤں بنانے کی بات ہو رہی ہے ، وہاں مسلم برادری کے لوگ رہتے نہیں، جو رہتے ہیں ان کی بھی چاہت ہے کہ یہاں حج ہاؤس نہ بن کر اسکول ،کالج یا اسپتال بنے۔ حج ہاؤس بنانے کاکیا مطلب ہے۔ خود کو دہلی کا مالک مان کر بیٹھنے والے کیجریوال کو سمجھنا چاہئے کہ دہلی کے اصلی مالک گاؤں – دیہات میں رہنے والے متوسط اور مزدور طبقہ کے لوگ ہیں۔

دراصل اگلے سال دہلی سےحج کو جانے والے عازمین کے لیے حج ہاؤں کی سہولت مہیاکرائی جا رہی ہے ۔ تقریباً 93.47کروڑ روپے کی لاگت والاہاؤس قریب قریب تیار ہے ۔ ہر سال 20 سے 30 ہزار عازمین حج دہلی سے جاتےہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN