اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فساد:قومی ترانہ گانے پر مجبور کرنے والے 3 پولیس اہلکار کی شناخت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی فساد:قومی ترانہ گانے پر مجبور کرنے والے 3 پولیس اہلکار کی شناخت
293
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

گزشتہ سال فروری میں دہلی فسادات میں زخمی ہوئے پانچ لوگوں کو مبینہ طور پر قومی ترانہ گانے کے لیے مجبور کرنے والے پولیس اہلکاروں کی شناخت ہوگئی ہے۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی اور ایک زخمی کی بعد میں موت بھی ہوگئی تھی۔ اب دہلی پولیس نے ان تین پولیس اہلکاروں کی شناخت کرلی ہے ۔

انڈین ایکسپریس کے مطابق کرائم برانچ کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے 100 سے زائد پولیس اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی تھی اور فسادات کے دوران باہر سے تعینات پولیس اہلکاروں کے ڈیوٹی چارٹس سمیت کئی دستاویزات کی تلاشی لی تھی۔

https://twitter.com/itssinghswati/status/1232043488637665280

واقعے کے تقریباً 17 ماہ بعد تینوں کی شناخت ہو گئی ہے اور ایک سینئر افسر کا کہنا ہے کہ ‘رضامندی کے بعد تینوں پر ’لائیو ڈیٹیکٹر (جھوٹ پکڑنے والا)ٹیسٹ کیاجائے گا۔‘

انڈین ایکسپریس کے مطابق پولیس کو شناخت کرنے میں پریشانی واقعہ کی لوکیشن کی وجہ سے آرہی تھی ۔ 25 فروری کو یہ واقعہ 66 فٹا روڈ پر پیش آیا تھا۔ اس جگہ کے آس پاس تین سے چار پولیس اسٹیشن کے علاقے ہیں اور ان جگہوں سے بھی پولیس اہلکاروں کو فسادات کے دوران ڈیوٹی پر تعینات کیا گیا تھا ۔

ایک سینئر عہدیدار نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ ’ دو ر سے ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو میں تفتیش کاروں نے دیکھا کہ ایک پولیس اہلکاروں کے پاس آنسو گولہ بارود ( ٹی ایس ایم) ہے ۔افسر نے کہا کہ جب بھی کوئی فورس تعیناتی کے لیے جاتی ہے تو اہلکاروں کو ٹی ایس ایم ان کے نام کے تحت جاری کئے جاتے ہیں ۔

تفتیشی افسر نے اس علاقے کی فورس کا رجسٹر چیک کیا تاکہ معلوم ہو سکے کہ اس دن ٹی ایس ایم کس کو جاری کیے گئے تھے۔ ایک انٹری اور فوٹیج کی بنیاد پر ایک پولیس اہلکار کی شناخت کی گئی، اسے تفتیش کے لیے بلایا گیا اور پھر اس کے دو ساتھیوں کو بھی ایس آئی ٹی سمن کیا ۔

قومی ترانہ گانے کے لیے جن لڑکوں کو مجبور کیا گیا تھا، ان میں سے ایک فیضان کی بعد میں موت ہوگئی تھی۔ کردم پوری رہائشی فیضان کو پولیس نے جیوتی نگر پولیس اسٹیشن میں رکھا تھا جہاں سے چھوٹنے کے ایک دن بعد اسپتال میں اس کی موت ہوگئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN