اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شاہجہان پور کی’جوتا مار‘ ہولی سے پہلے پولیس کی تیاری ، 40 مساجد پلاسٹک کی چادروں سے ڈھک دی گئیں

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
شاہجہان پور کی’جوتا مار‘ ہولی سے پہلے پولیس کی تیاری ، 40 مساجد پلاسٹک کی چادروں سے ڈھک دی گئیں
107
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شاہجہانپور :

کورونا وائرس کے بحران کے درمیان ملک میں ہولی کے تہوار کی تیاریوں کی شروعات  ہوگئی ہیں۔ اترپردیش میں شاہجہاں پور کی ہولی بہت مشہور ہے۔ لیکن اس بار ہولی کے جشن کے لئے خصوصی تیاری کی جارہی ہے۔ یہاں کی انتظامیہ نے علاقے کی تقریباً 40  مساجد کو پلاسٹک کی چادروں سے کور کیا ہے ، تاکہ ہولی کے دن یہاں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

دراصل یوپی میں شاہجہاں پور کی ہولی بہت زیادہ سرخیوں میں رہتی ہے۔ یہاں ہولی کا جشن مناتے ہوئے ایک جلوس نکالا جاتا ہے ، جس میں لاٹ صاحب (انگریز حکومت کے افسر) کے مجسمہ کو ایک بیل گاڑی میں بٹھایا جاتا ہے اور اس پر جوتے برسائے جاتے ہیں۔

خبر رساں ادارہ پی ٹی آئی کے مطابق انتظامیہ نے اس جلوس کے لیے خصوصی تیاری کی ہے۔ جلوس کے روٹ میں جہاں پرمساجد پڑتی ہیں ، ان کے آس پاس سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے اور ہر طرح سے مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔

شاہجہاں پور ایس پی سنجے کمار کے مطابق جلوس کے روٹ میں پڑنے والی مساجد کو پلاسٹک کی چادروں سے ڈھکا جارہا ہے تاکہ کوئی بھی شخص جلوس کے دوران ان پر رنگ نہ پھینکے ،جس سے ماحول خراب ہونے کی صورت حال پیداہو ۔ ایس پی کے مطابق کچھ مساجد ڈھک د ی گئی ہے، جبکہ تمام کو 28 مارچ سے پہلے ہی کوور کیا جائے گا۔

ایس پی کے مطابق جلوس کے روٹ پر الگ الگ حصوں میں بیریکیڈنگ کی گئی ہے ، جبکہ کچھ راستے بند کردیئے گئے ہیں۔ اس روٹ میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں اور ڈرون کیمروں سے بھی نگرانی کی جارہی ہے۔

بتادیں کہ جوتا مار ہولی 18 ویں صدی سے شاہجہانپور میں منائی جاتی ہے۔ تبمقامی لوگوں نے برطانوی حکمران کے خلاف برہمی کا اظہار کرنا شروع کیا تھا۔ جب 1947 میں ملک کو آزادی ملی  جب بھی اس روایت کو جاری رکھاگیا۔ جوتامار ہولی کو دو حصوں میں منایا جاتا ہے ، جہاں بڑے لاٹ صاحب اور چھوٹے لاٹ صاحب کا جلوس نکالا جاتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist