اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

…..تویوپی میں فسادیوں کی سات پشتوں کو جرمانہ بھرنا پڑے گا:یو گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
…..تویوپی میں فسادیوں کی سات پشتوں کو جرمانہ بھرنا پڑے گا:یو گی
175
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک پروگرام کے دوران اپوزیشن جماعتوں پر زبردست حملہ بولا۔ سماج وادی پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے صرف ایک پریوار ترقی کرتا تھا ، لیکن مودی کے دور حکومت میں ‘’سب کا ساتھ اور سب کا وکاس‘ ہو رہا ہے۔ یوگی نے کہا کہ پچھلے ساڑھے چار سالوں میں یوپی میں کوئی فساد نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ فسادیوں کو معلوم تھا کہ اگر فسادکیا تو سات پشتوں کو جرمانہ بھرنا پڑے گا۔

سی ایم یوگی نے کہا کہ ‘2014 سے پہلے بہت سی پارٹیوں کا نعرہ ہوا کرتا تھا کہ سب کا ساتھ اور پریوار وکاس۔ وہ اپنے خود کو اور اپنے پریوار کی ترقی کے علاوہ کچھ نہیں سوچ پاتے تھے۔ پہلے کی سرکاریں فسادات کوپناہ دیتی تھیں۔ وہ انہیں ہر قسم سے آگے بڑھانے کا کام کرتی تھیں۔ آئے دن کرفیو لگ جاتا تھا۔ اکثریت برادری مظلوم ہوتی تھی۔ جو چراغ بناتے تھے ان کے چراغ توڑ دئے جاتے تھے اور تہواراندھیرے میں منائے جاتے تھے ۔

چیلنج دیتے ہوئے یوگی نے کہاکہ گزشتہ ساڑھے چار سال میں یوپی میں ایک بھی فساد نہیں ہوا۔ فسادیوں کو پہلے ہی پیغام دیا جاچکا ہے کہ چار نسلوں کا پٹہ لکھ کر جانا، وہ جرمانہ بھرتی رہیں گی۔ بجلی کے مسائل کو لے کر بھی یوگی نے کہاکہ کوئلے کی کمی کی وجہ سے بجلی کا بحران ہے لیکن یوپی سرکار دوسری ریاستوں سے مناسب بجلی خرید رہی ہے اور اسی وجہ سے ریاست میں اندھیرا نہیں ہوا ۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے جان گنوانے والے لوگوں کے اہل خانہ کو ریلیف فنڈ تقسیم کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس کی صدارتمیں کمیٹی تشکیل دینے اور تفصیلی ہدایات جاری کرنے کاحکم دیا ہے ۔ اتوار کو جاری ایک سرکاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ نے کووڈ 19-مینجمنٹ کے لیے تشکیل ٹیم کو ہدایت دی کہ انفیکشن کی وجہ قبل از وقت فو ت ہوئے لوگوں کے اہل خانہ کو اب 50 ہزار روپے ریلیف فنڈد کے طور پر دئے جائیں گے ۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ایک بھی اہل خانہ اس امدادی رقم سے محروم نہ رہے۔ اس سلسلے میں تفصیلی ہدایات جلد از جلد جاری کی جائیں اور ضلع مجسٹریٹ کی صدارت میں اضلاع میں ایک کمیٹی تشکیل دی جائے۔ بیان کے مطابق ریاست کے کل 75 اضلاع میں سے 42 اضلاع کووڈ- 19 کے انفیکشن سے پاک ہوگئے ہیں، جبکہ 16 اضلاع میں صرف ایک مریض ہے۔ اب ریاست میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 119 رہ گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN