اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

افغانستان میں ’سیاسی تصفیے‘ کیلئے امریکہ کا پاکستان، چین پر زور

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
افغانستان میں ’سیاسی تصفیے‘ کیلئے امریکہ کا پاکستان، چین پر زور
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن (ایجنسی)

امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتا ہے کہ پاکستان اور چین، افغانستان میں ‘کسی طرح کے ’سیاسی تصفیے‘ کی راہ ہموار کرنے میں مدد کریں حالاکہ اس وقت طالبان ملک بھر میں مؤثر کنٹرول حاصل کر چکے ہیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران امریکا کے پاکستان سے مطالبے سے متعلق سوال پر کہا کہ ‘امریکا چاہتا ہے کہ تمام پڑوسی ممالک افغانستان میں استحکام پیدا کرنے میں مدد کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘افغانستان کے تمام پڑوسیوں سے ہم نے جو بات کی ہے وہ یہ ہے کہ وہ سلامتی و استحکام میں مدد کے لیے جو کر سکتے ہیں کریں، کسی طرح کا سیاسی تصفیہ ہر ایک کے مفاد میں بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان سرحد سے متصل ممالک کو بھی خاص چیلنجز کا سامنا ہے، طالبان کے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد مہاجرین افغانستان چھوڑ رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘ہم خطے میں واقع ممالک کی جانب سے بہتر زندگی کے متلاشی کمزور افراد کو خوش آمدید کہنے پر ان کی حوصلہ افزائی کرتے آئے ہیں۔ امریکی عہدیدار نے کہا کہ امن و استحکام کی بین الاقوامی کوششوں میں تعاون کے لیے بائیڈن انتظامیہ افغانستان کے تمام پڑوسی ممالک سے رابطے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ چاہے وہ پاکستان ہو، عوامی جمہوری چین ہو یا خطے کے دیگر ممالک ہوں جن کا افغانستان میں مفاد ہو، ہم مسلسل ان سے اس حوالے سے تعمیری بات چیت کر رہے ہیں۔

نیڈ پرائس نے تسلیم کیا کہ ‘جب چین کی بات آئی ہے تو، ظاہر ہے ہمارے مفادات کم ہی ملتے ہیں لیکن افغانستان کے موجودہ حالات پر ہماری اچھی بات چیت ہوئی ہے اور دونوں ممالک یہ بات چیت جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ’ہم اس پر بات چیت جاری رکھیں گے کہ ہم خطے کے ساتھیوں کے ہمراہ افغان شہریوں کی انسانی ضروریات کے لیے کیا کر سکتے ہیں‘۔ گزشتہ ہفتے امریکی سیکریٹری انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کیا اور ان سے بھی افغانستان کے حالات کے بارے میں گفتگو کی تھی۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے انٹونی بلنکن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان، امریکا اور دیگر بین الاقوامی شراکت داروں کے ہمراہ ‘افغانستان میں امن و استحکام کے فروغ کی کوششوں ‘میں سرگرم رہے گا۔

وزیر خارجہ نے افغانستان میں ‘جامع ’سیاسی تصفیے‘ اور امریکہ کی جانب سے ملک میں معاشی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔

جمعہ کو جاری ٹوئٹ کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے امریکی میگزین کو بتایا کہ افغانستان کے معاملے پر امریکہ اور پاکستان میں ‘آج مکمل ہم آہنگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘آپ باہمی ہم آہنگی کے لیے ساتھی چاہتے ہیں، ہم بھی یہ ہی چاہتے ہیں، آپ تشدد ختم کرنا چاہتے ہیں ہم بھی یہی چاہتے ہیں، اور آپ کی طرح ہم بھی ماضی کی کامیابیوں کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ‘مفاد کی ہم آہنگی ٹرائیکا پلس اقوام پاکستان، چین، امریکا اور روس سمیت خطے کے وہ ممالک جو افغانستان میں اتفاق رائے کے لیے کام کر رہے ہیں تک وسیع ہوگی۔

سی این این کو انٹرویوں دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان مہاجرین کو دوبارہ آباد کرنے کے لیے بین الاقوامی برادری کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 11 سو افراد کو کابل سے نکالا جن میں سفارتکار، سفارتی عملہ، بین الاقوامی ایجنسیوں کے ملازمین اور صحافی شامل ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN