اردو
हिन्दी
مارچ 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وسیم رضوی پھرشیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین بن سکتے ہیں؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
وسیم رضوی پھرشیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین بن سکتے ہیں؟
168
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ
اترپردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے بعد ریاستی حکومت نے محکمہ اقلیتی بہبود کے پرنسپل سکریٹری بی ایل مینا کو اترپردیش شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔ بورڈ 20 اپریل کو انتخابات کرائے گا۔ حکومت نے 16 مارچ کو مینا کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کیاتھا۔ اس فیصلے کو اسد علی خان نے ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ میں چیلنج کیا تھا۔
18 مارچ کو ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے اقلیتی بہبود کے محکمہ کے پرنسپل سکریٹری بی ایل مینا کی یوپی شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے سکریٹری کی حیثیت سے تقرری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے پوچھا تھاکہ یہ فیصلہ کس التزام کے تحت لیا گیا۔
عدالت نے بورڈ کو جلد انتخابات کرانے کا حکم بھی دیا تھا۔ عدالت نے اپنے حکم کی تعمیل کی رپورٹ 25 مارچ کو طلب کرلی ۔ موصولہ معلومات کے مطابق ریاستی حکومت نے عدالت میں سماعت سے قبل دیر رات کو بی ایل مینا کو بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر کے عہدے سے ہٹانے اور اپریل کے مہینے میں انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ سال 18 مئی کو وسیم رضوی کی میعاد ختم ہونے کے بعد سے شیعہ وقف بورڈ میں چیئرمین اور ممبران کی آسامیاں خالی پڑی ہیں۔
دریں اثناء اندورنی ذرائع کے حوالہ سے خبر ہے کہ وسیم رضوی کودوبارہ اترپردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کا چیئرمین بنایا جاسکتا ہے اگرچہ آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے،لیکن سیاسی حلقوں میں یہ قیاس آرائی زوروں پر ہے۔ گزشتہ دنوں قرآن کریم کی 26 آیات سے متعلق سپریم کورٹ میں پرٹیشن دائر کرنے کی وجہ سے وسیم رضوی میڈیا کی سرخیوں میں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Overview of the rise of young leadership and political change in Nepal.
خبریں

نیپال میں Gen Zکی سرکار، عوام نے پرانے چہرے مسترد کردئے،بلین شاہ بن سکتے ہیں پی ایم

07 مارچ
Khorramshahr 4 Missile Strike News
خبریں

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

06 مارچ
War Cost US Israel News
خبریں

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

06 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Overview of the rise of young leadership and political change in Nepal.

نیپال میں Gen Zکی سرکار، عوام نے پرانے چہرے مسترد کردئے،بلین شاہ بن سکتے ہیں پی ایم

Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

War Cost US Israel News

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

War Updates Iran Israel News

واراپ ڈیٹس: مجتبی خامنہ ای نا منظور، ایران کا لیڈر میں طے کروں گا، ٹرمپ، اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا

مارچ 6, 2026

حالیہ خبریں

Overview of the rise of young leadership and political change in Nepal.

نیپال میں Gen Zکی سرکار، عوام نے پرانے چہرے مسترد کردئے،بلین شاہ بن سکتے ہیں پی ایم

مارچ 7, 2026
Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

مارچ 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN