اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سرکار کے خلاف شکایت کرنے والے شہریوں کی آمد ورفت پر روک نہیں لگا سکتے: گجرات ہائی کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سرکار کے خلاف شکایت کرنے والے شہریوں کی آمد ورفت پر روک نہیں لگا سکتے: گجرات ہائی کورٹ
53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمد آباد (ایجنسی)

گجرات ہائی کورٹ نے این آر سی ؍ سی اے اے کےخلاف احتجاج کرنے والے نامعلوم افراد کی ایک بھیڑ میں شامل ہونے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف کچھ علاقوں میں آمد ورفت کو محدود کرنے کے حکم کو خارج کر دیا ۔ کورٹ نے مذکورہ حکم یہ دیکھتے ہوئے دیا کہ سرکار کے خلاف اپنی شکایت اوپر اٹھانے کے لیے ہے کہ شہریوں کی آمد ورفت محدود کرنے کے حکم کے ماتحت نہیں کیا جاسکتا۔

جسٹس پریش اپادھیائے کی بنچ ایک سماجی کارکن محمد کلیم صدیقی کی ایک عرضی پر سماعت کررہی تھی، جسے اسسٹنٹ کمشنر پولیس ،احمد آباد کے ذریعہ گجرات کے کئی اضلاع (احمد آباد، گاندھی نگر ،کھیڑا اور مہسانہ) میں ایک سال کی مدت کے لیے آمد ورفت محدود کردی گئی تھی ۔

مذکورہ حکم ان کے خلاف درج دو ایف آئی آر پر غور کرتے ہوئے گجرات پولیس ایکٹ 1951کی دفعہ 56 ( بی ) کے تحت اختیارات کا استعمال کرتےہوئے منظور کیا گیا ہے ۔ اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے انہوں نے ہائی کورٹ کا رخ کیا۔

شروعات میں ،کورٹ نے نوٹ کیا کہ دو ایف آئی آر میں سے جس کا حوالہ نوٹس میں دیا گیا ہے ، 2018 کی ایف آئی آر کے لیے عرضی گزار کو پہلے ہی بری کردیا گیا تھا ۔

جہاں تک دوسری ایف آئی آر مورخہ 19-12-2019کا تعلق ہے ، یہ نامعلوم افراد کی بھیڑ کے خلاف درج کی گئی تھی جو این آر سی ؍ سی اے اے کے لیے سرکار کی پالیسی کے خلاف احتجاج کررہے تھے اور درخواشت گزار ؍صدیقی کو ان افراد میں سے ایک بتایا گیا تھا۔

گجرات ہائی کورٹ نے حال ہی میں ایک شخص کے خلاف منظور کیے گئے حکم امتناعی پر روک لگادی تھی۔ عدالت نے یہ حکم اس حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے منظور کیا کہ مذکورہ حکم اس کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے کے فوراً بعد منظور کیا گیا ، جب اس نے بی جے پی ایم ایل اے پر تنقید کی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist