اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ممتا کے بھتیجے ابھیشیک کو ای ڈی کا نوٹس،ممتا نے دیا جواب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ممتا کے بھتیجے ابھیشیک کو ای ڈی کا نوٹس،ممتا نے دیا جواب
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا: (ایجنسی)

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مغربی بنگال کی برسراقتدار ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی اور ان کی اہلیہ روجیرا بنرجی کو پوچھ گچھ کے لئے بلایا ہے۔ ایجنسی نے بتایا کہ یہ سمن منی لانڈرنگ اور کول اسکیم معاملے میں بھیجا ہے۔ جانچ ایجنسی نے ابھیشیک بنرجی کو تین ستمبر اور روجیرا کو یکم ستمبر کو پیش ہونے کے لئے کہا ہے۔ ساتھ ہی دونوں کے بینک اکاونٹ سے متعلق اطلاع بھی دینے کے لئے کہا گیا ہے۔

افسران نے اطلاع دی ہے کہ معاملے سے منسلک دیگر لوگوں کو بھی جلد ہی پوچھ گچھ کے لئے بلایا جائے گا۔ سی بی آئی کی طرف سے 2020 میں دائر ایف آئی آر میں ریاست کے کنوستوریا اور کجورا علاقے میں واقع ایسٹرن کولیفیڈس سے متعلق کروڑوں روپئے کی کوئلہ چوری کا الزام لگایا تھا۔ اس معاملے میں انوپ ماجھی عرف لالا کو اہم ملزم کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے ای ڈی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس غیر قانونی کاروبار سے ملی رقم کے مستفیضین تھے۔ حالانکہ انہوں نے تمام الزامات سے انکار کیا ہے۔

خبر ہے کہ ابھیشیک بنرجی کے وکیل سنجے بسو بھی ایجنسی کے سامنے تین ستمبر کو پیش ہوں گے۔ ان کے علاوہ مغربی بنگال پولیس کے دو سینئر آئی پی ایس افسر شیام سنگھ کو 8 اور گیانونت سنگھ کو 9 ستمبر کو پیش ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔ ابھیشیک بنرجی ڈائمنڈ ہاربر سے رکن پارلیمنٹ ہیں اور وہ ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے بھی ہیں۔ ریاست میں گزشتہ مئی میں اختتام پذیر ہوئے اسمبلی انتخابات سے قبل ہی سی بی آئی نے روجیرا بنرجی سے پوچھ گچھ کی تھی۔

دوسری جانب ممتا بنرجی نے کہا، ’’جب دہلی میں موجود بی جے پی حکومت ہم سے سیاست میں مقابلہ کرنے میں ناکام رہتی ہے تو وہ ایجنسیوں کا استعمال کرتی ہے۔ کچھ لوگ ہمارا ساتھ چھوڑ کر چلے گئے لیکن اب وہ بھی واپس آ گئے ہیں، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان اصل ٹھکانہ یہیں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN