اردو
हिन्दी
اپریل 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

طالبان کا افغانی شہریوں کو فرمان، ایک ہفتے میں سرکاری جائیداد، گاڑی اور ہتھیار سونپیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
طالبان کا افغانی شہریوں کو فرمان، ایک ہفتے میں سرکاری جائیداد، گاڑی اور ہتھیار سونپیں
41
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل:(ایجنسی)

افغانستان کی اقتدار پر قابض ہونے کے بعد دھیرے دھیرے فرمان جاری کر رہا ہے۔ ہفتہ کے روز طالبان نے افغانستان کے شہریوں کو سرکاری جائیداد، گاڑی اور ہتھیاروں کو ایک ہفتے کے اندر سونپنے کا حکم جاری کیا ہے۔ طلوع نیوز کے مطابق، طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان جاری کرکے لوگوں سے سرکاری جائیداد، ہتھیار، گولہ بارود اور گاڑیوں کو سونپنے کے لئے کہا ہے۔ ساتھ ہی وارننگ دی گئی ہے کہ جو افغانی شہری سرکاری جائیداد، ہتھیار، گولہ بارود طالبانی جنگجووں کو نہیں سونپتے ہیں، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔’

بیان میں کہا گیا ہے کہ ’کابل میں، جن کے پاس گاڑی، ہتھیار، گولہ بارود اور دیگر سرکاری سامان ہیں، انہیں ایک ہفتے کے اندر اسلامی امارات کے متعلق محکموں کو سونپنے کے لئے مطلع کیا جاتا ہے۔ ایسا نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی طور پر کارروائی کی جائے گی‘۔ اس سے پہلے طالبان نے ائمہ سے گزارش کی تھی کہ وہ جمعہ کے دن (خطبہ جمعہ) میں خاص پیغام دیں۔ اس پیغام میں اقتدار کے احکامات پر عمل کرنے کی بات کہی جائے۔ رائٹرس کے مطابق، طالبان نے ائمہ کرام سے ’اپیل‘ کی ہے کہ وہ لوگوں کو ’حکومت کی باتیں ماننے‘ یعنی حکم ماننے کے بارے میں ’پیغام‘ دیں۔

واضح رہے کہ طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں خوف کا ماحول ہے۔ لوگ ملک کو چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں، لیکن طالبان لوگوں کو ایسا کرنے سے روک رہا ہے۔ ایئرپورٹ جانے کے سبھی راستوں پر طالبانی جنگجو موجود ہیں۔ افغان شہریوں کو ایئر پورٹ تک بھی نہیں پہنچنے دیا جا رہا ہے۔ طالبان نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ کسی بھی افغانستان کے شہری کو ملک نہیں چھوڑنے دیں گے۔

ایئرپورٹ تک جانے والی سڑکیں بلاک کردی ہیں۔ صرف غیرملکی شہریوں کو ہی اس سڑک سے ایئر پورٹ تک جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN