اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ذات پات پر مبنی مردم شُماری کرائی جائے: ویلفیئر پارٹی کا سرکار سے مطالبہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بھارت کو ملک کے وسیع تر مفاد میں افغانستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنے چاہیے: ڈاکٹر قاسم رسول الیاس
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (پریس ریلیز)

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا مودی حکومت کے ذریعہ ذات پات پر مبنی مردم شماری کی مخالفت کو منافقت اور دوغلاپن سے تعبیر کر تی ہے نیز مطالبہ کر تی ہے کہ اس بار ذات پات پر مبنی مردم شماری کا بھی اہتمام کیا جائے۔

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ذات پات پر مبنی مردم شماری نہ کرانے کے موجودہ موقف کی شدید مخالفت کر تے ہو ئے کہا کہ پسماندہ طبقات(او بی سی)ملک کی آبادی کا ایک بڑا حصہ ہیں ، بہت ساری اسکیمیں اور ایجابی و اثباتی پروگرام ذات پات پر ہی مبنی ہو تے ہیں۔

انہوں نے آگے کہا کہ سپریم کورٹ نے اندرا سہانی کے اپنے ایک تاریخی فیصلہ میں حکومت کو ہدایت دی تھی کہ وہ ہر دس سال میں مردم شماری کرائے تاکہ ایسے بہت سارے طبقات جو امتیازی حیثیت حاصل کر چکے ہیں انھیں ذات پات پر مبنی ریزرویشن کی فہرست سے باہر نکالا جا سکے۔

انہوں نے مودی حکومت اور سابقہ مرکزی حکومتوں کی نیت پر سوال اٹھایا کہ اگر وہ دیگر پس ماندہ ذاتوں(OBC) کی فلاح و بہبود میں یقین رکھتی تھیں توپھرانہوں نے ان کی تعلیمی اور معاشی حیثیت سے متعلق اعداد شمار کیوں جمع نہیں کئے تاکہ انھیں سماجی انصاف دلایا جاتا۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سارے حقیقی او بی سی طبقات ابھی تک اس لسٹ سے باہر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ لو گ بھی جن کی یہ رائے ہے کہ دستور ہند میں تعلیم اور روزگار میں ریزرویشن کے لیے کلاس کو بنیاد بنایا گیا ہے نہ کہ ذات پات کو، انھیں بھی ذات پات پر مبنی مردم شماری کی مخالفت کے بجائے اس کا خیر مقدم کر نا چاہیے ۔ اس لیے کہ ریزرویشن بہرحال اعداد شمار پر ہی مبنی ہو تا کہ اسے جانچا اور پرکھا جا سکے۔ لہذ اس کے لیے مردم شماری کے علاوہ اور کو ئی راستہ نہیں ہے۔

ڈاکٹر الیاس نے کہا کہ مودی حکومت کے ذریعہ ذات پات پر مبنی مردم شماری کی مخالفت کی بنیادی وجہ اس کے سیاسی مضمرات ہیں۔ بی جے پی کو یہ ڈر ہے کہ اوبی سی کی ان کی حمایت کہیں دوسری طرف منتقل نہ ہو جائے اور اس کا فائدہ علاقائی پارٹیوں کو نہ پہنچ جائے۔ اس لیے کہ اگر مردم شماری کے ذریعہ یہ اعداد شمار منظر عام پر آتے ہیں تو ذات پات پر مبنی علاقائی پارٹیاں اس کا فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN