اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اندور کے بعد اجین ،اب مسلم کباڑی والے سے جبراًلگوایا’ جے شری رام‘ کا نعرہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اندور کے بعد اجین ،اب مسلم کباڑی والے سے جبراًلگوایا’ جے شری رام‘ کا نعرہ
151
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اجین : (ایجنسی)

مدھیہ پردیش سے مبینہ ’سنسکرتی رکشکوں‘ کی غنڈہ گردی کے سامنے آتےمعاملے کم ہونے کا نام نہیں لے رہےہیں ۔ اندور کے مسلم چوڑی والے کے بعد اجین سے کباڑا خریدینے والے مسلم شخص سے جبراً ’ جے شری رام ‘ کے نعرے لگانے اور اس کا سامان پھینکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ متعلقہ ویڈیو بھی اب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہاہے ۔

دی کوئنٹ کے مطاباق یہ معاملہ اجین کے جھارڑا تھانہ علاقے کے ایک گاؤں کا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے شرپسند نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ایک ویڈیو میں کچھ لوگ ایک مسلم کباڑ خریدنے والے شخص سے زبردستی جے شری رام کا نعرہ لگانے کو کہہ رہے ہیں اور جب تک وہ یہ نعرہ نہیں لگا دیتا اس کی جان نہیں بچتی۔

وائرل ہو رہی ویڈیو میں جو لوگ مسلم شخص سے جے شری رام کا نعرے لگانے کو کہہ رہے ہیں انہوں نے گلے میں بھگوا رنگ کا گمچھا پہنا ہوا ہے اور وہ متاثرہ کو دھمکیاں دے رہے ہیں کہ ہمارے گاؤں میں آ کر کمائی کر کے جانے نہیں دیں گے۔

یہ شرمناک واقعہ اجین کے مہید پور تحصیل کے جھارڑا تھانہ علاقہ میں پیش آیا۔ ویڈیو میں دو نوجوانوں کو مسلم کباڑی کا سامان بھی پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ہندو شرپسند مسلم شخص کو دھمکی دے کر کہتے ہیں کہ دوبارہ اس گاؤں میں قدم نہیں رکھنا۔ کافی جدوجہد کے بعد مسلم شخص مجبوری میں جے شری رام کا نعرہ لگا دیتا ہے، اسی کے بعد اسے چھوڑا جاتا ہے۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد اجین کے ایس پی ستیندر شکل نے ’آج تک‘ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ جھارڑا کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے اور شکایت کنندہ نے تھانہ پہنچ کر تحریری شکایت پیش کر دی ہے۔ ملزمان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ایس پی ستیندر کمار نے اس طرح کے واقعات کے بعد لوگوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات پر پولیس فوراً نوٹس لےگی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگاڑنے والوں پر سخت کارروائی کرے گی۔

بتادیں کہ حال ہی میں مدھیہ پردیش کے ہی اندور شہر میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک مسلم چوڑی فروش کے ساتھ شرپسندوں نے مار پیٹ کی تھی۔ ایک اور واقعہ میں ایک بسکٹ بیچنے والے کی بھی پٹائی کی گئی تھی۔

اس طرح کے واقعات پر کانگریس پارٹی شیوراج حکومت پر حملہ آور ہے۔ کانگریس کے لیڈر پی سی شرما نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں قانون کا خوف ختم ہو چکا ہے۔ ریاست میں بے روزگاری اور مہنگائی عروج پر ہے اس لئے اہم مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے اس طرح کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN