اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بچیوں کو بہتر اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ان کا بنیادی حق : مہتمم دارالعلوم دیوبند

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بچیوں کو بہتر اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ان کا بنیادی حق : مہتمم دارالعلوم دیوبند
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند(سمیر چودھری)

جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے گزشتہ روز دہلی میں منعقد جمعیۃ علما ء ہند کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں تعلیم نسواں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مسلم والدین سے کہا کہ وہ اپنے بچوں اور بچیوں کومذہبی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دلائیں لیکن مخلوط تعلیم سے اپنی بچیاں کو بچائیں ،مولانا ارشد مدنی کے اس بیان کا دارالعلوم دیوبند اور جمعیۃ علماء ہند(مولانا محمود مدنی) بھی حمایت کی ہے۔ مولانا ارشد مدنی نے کہاکہ مسلم اور غیر مسلم سبھی لوگ اپنی بچیوں کو اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں، لیکن مخلوط تعلیم سے اپنی بچیوں کو بچائیں۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے کو بے حیائی اور فحاشی سے بچانے کے لیے لڑکیوں اور لڑکوں کو الگ الگ اداروں میں تعلیم دی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فحاشی اور بے حیائی کسی مذہب کا حصہ نہیں ہے ،ہر مذہب میں اس کی سخت ممانعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال سے معاشرے میں بد حیائی پھیلتی ہے ، اسلئے میں اپنے غیر مسلم بھائیوں سے کہوں گا کہ وہ اپنی بیٹیوں کو مخلوط تعلیم سے بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ لڑکیوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کے لیے الگ تعلیمی ادارے قائم کیے جائیں۔

تاہم مولانا ارشد مدنی کے بیان کی تائید کرتے ہوئے دارالعلوم کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہا کہ دارالعلوم دیوبند شریعت کی اسلامیہ کی روشنی ہمیشہ تعلیم نسواں کی ضرورت اور اہمیت کو پیش نظر رکھتا ہے لیکن وہ مخلوط تعلیم سے نہ صرف گریز کرتاہے بلکہ سماج کو اس سے بچنے کی بھی تلقین کرتاہے۔ انہوں نے کہاکہ دارالعلوم دیوبند نے ہمیشہ بچوں اور بچیوں کو تعلیم کے مساوی مواقع دینے کی حمایت کی ہے اور شریعت کے مطابق بچیوں کو بھی بہترین تعلیم سے زیور سے آراستہ کرنے پر زور دیتا ہے لیکن مخلوط تعلیم کی گنجائش اسلام میں نہیں ہے اسلئے دارالعلوم دیوبند نے ہمیشہ مخلوط تعلیم سے سماج کو بچنے کا مشورہ دیتاہے۔دارالعلوم زکریا دیوبند کے مہتمم مفتی شریف خان قاسمی بھی مولانا سید ارشد مدنی کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ بچیوں کو بہتر تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ان کا بنیادی حق ہے ،لیکن سماج میں پھیل رہی برائیوں اور قسم قسم کے فحش واقعات کو روکنے لئے مخلوط تعلیم سے بچنا نہایت ضروری ہے، انہوں نے کہاکہ بچیوں کو گرلز اداروں میں ہی تعلیم دیں اورالگ سے ایسے اداروں کا قیام کیا جائے تاکہ سماج میں پھیل رہی برائیوں کو روکا جاسکا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج
خبریں

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

26 جون
passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026

حالیہ خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN