اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مدراس ہائی کورٹ کاحکم : جعلی خبروں اور جعلی صحافیوں پرشکنجہ کسا جائے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مدراس ہائی کورٹ کاحکم : جعلی خبروں اور جعلی صحافیوں پرشکنجہ کسا جائے
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی : (ایجنسی)

مدراس ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ میں حکومت کو ہدایت دی ہے کہ تین ماہ کے اندر ’پریس کونسل آف تمل ناڈو ‘ تشکیل دے تاکہ جعلی صحافیوں کو میڈیا برادری سے ختم کیا جاسکے اور قانونی طور پر جعلی خبروں کے مسئلہ کو حل کیا جاسکے ۔

جسٹس این کروبا کرن ( اب ریٹائرڈ) اور پی ویلمورگن کی بنچ ایس سیکرن کی دائر رٹ کی سماعت کررہی تھی جو ریٹائرڈ انسپکٹر جنرل پولیس اے جی پون مینکا ویل کے خلاف تھی، جس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ’’پریس رپورٹر‘‘ ہے ۔ ججوں نے درخواست گزار کی اصلیت پر شک کرنے کے بعد کیس کا دائرہ وسیع کیا اور ہدایات مشاہدات کے ساتھ فیصلہ دیا۔ ہائی کورٹ نے کہاکہ مذکورہ کونسل نیم عدالتی ہو جس کی سربراہی سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کا ریٹائرڈ جج کرے۔ اس میں میڈیا برادری ، سول سروس اور پولیس ڈپارٹمنٹ (ریٹائرڈ) وغیرہ کے ارکان ہوں۔ اس کے علاوہ سرکار پریس ریکریڈیشن رول میں ضروری ترامیم کرے ۔ اس نے ہدایت دی کہ مجوزہ پریس کونسل تسلیم شدہ صحافیوں کو غیر صحافتی سرگرمیوں جیسے کسی ٹھیکیدار کی سرکاری محکمہ یا اس قسم کی سرگرمیوں پر روک لگا ئے ۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ وہ کسی بھی درخواست گزار صحافی کو راست کوئی مکان یا گرانٹ الاٹ نہ کرے جب تک اسے تشکیل شدہ کونسل کے ذریعہ منتقل نہ کیا جائے۔ وہ پریس اسٹیکرس ،شناختی کارڈ اور دیگر فوائد جاری نہ کرے جب تک تنظیم ،میڈیا ہاؤس ملازمین کی تعداد، تنخواہ کی پرچی، ٹی ڈی ایس کی تفصیلات اورانکم ٹیکس ظاہر نہ کرے ۔

عدالت نے مشاہدہ کیاکہ عام لوگ جعلی خبروں او ر ایجنڈے والی خبروں کی لعنت سے پریشان ہیں لوگ اپنی شکایت پریس کونسل کو بھیج سکتے ہیں جو ایسی شکایات کی انکوائری کرے اور شکایت درست ہونے پر فیک جرنلسٹوں پر مجرمانہ کارروائی شروع کی جائے ۔ کونسل کو اختیار ہو کہ وہ جواب دینے اور معافی مانگنے کاحکم دے ۔ یہ بروقت فیصلہ ہے اس سے میڈیا کہ غلط استعمال اور صحافیوں کے بھیس میں موجود شارک کو بے نقاب کیا جاسکے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج
خبریں

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

26 جون
passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026

حالیہ خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN