اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی میں ٹورسٹوں کے لیے ہیلی کاپٹر ٹیکسی سروس جلد

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی میں ٹورسٹوں کے لیے ہیلی کاپٹر ٹیکسی سروس جلد
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

اتر پردیش کا شعبہ سیاحت ریاست بھر کے اہم سیاحتی مقامات کو جوڑنے کے لئے ہیلی کاپٹر ٹیکسی خدمات شروع کرنے کی تیار کر رہا ہے۔ ان خدمات کے رواں سال دسمبر تک شروع ہونے کا امکان ہے۔وبا کے پیش نظر لوگ بھری ہوئی بسوں اور ٹرینوں سے سفر کرنے سے گریز کرتے ہیں، تاہم سیاحت افسران نے محسوس کیا کہ ہیلی کاپٹر ٹیکسی ایک بہتر متبادل ثابت ہو سکتا ہے۔

پرنسپل سکریٹری سیاحت و ثقافت مکیش کمار میشرم کے مطابق جہاں آگرہ میں ہیلی پورٹس تیار ہیں وہیں دیگر اہم سیاحتی مقامات پر ہیلی پورٹس کی تیاری کا عمل جاری ہے۔ یہ منصوبہ پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ (پی پی پی) ماڈل پر مبنی ہوگا اور اس کے لئے ایک کنسلٹنٹ دو ہفتوں میں مقرر کیا جائے گا۔انہوں نے کہا ، "زیادہ تر سیاح بالخصوص غیر ملکی سیاہ بہتر روابط کے پیش نظر تاج محل کے دیدار کے لئے آتے ہیں اور وہی سیاح ناقص رابطے کی وجہ سے دیگر اہم سیاحتی مقامات کو چھوڑ دیتے ہیں۔ ایسے سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر ٹیکسی خدمات بہتر متبادل ثابت ہو سکتی ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ سروس اس بات کو یقینی بنائے گی کہ سیاح منزل تک پہنچ جائیں اور اسی دن واپس آجائیں۔ میشرام نے کہا کہ آگرہ ہوائی اڈے کے قریب ہیلی پورٹ کے علاوہ، حکومت کے پاس پہلے ہی وندھیاچل، الہ آباد، لکھنؤ اور وارانسی میں ایک ہوائی اڈہ موجود ہے۔

حکام کے مطابق متھرا اور الہ آباد میں بنیادی سہولیات کے ساتھ آگرہ جیسا ہیلی پورٹ بھی بنایا جا رہا ہے۔ اسی طرح ہیلی کاپٹر ٹیکسی بھی سیاحوں کے لیے بودھ گیا اور کشی نگر میں بدھ مت سے متعلق مقامات کے لیے دستیاب ہوگی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام
خبریں

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

26 جون
ڈنمارک اذان پابندی
خبریں

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

26 جون
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

حالیہ خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN