اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی میں پر اسرار بخار کی دہشت، لکھنؤ میں 400کیس، فیروز آباد میں 50اموت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی میں پر اسرار بخار کی دہشت، لکھنؤ میں 400کیس، فیروز آباد میں 50اموت
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنو؍فیروز آباد:(ایجنسی)

اترپردیش کی راجدھانی سمیت آگرہ کے قریبی علاقوں میں بخار کا قہر ٹوٹتا ہوا نظر آرہا ہے۔ محکمہ صحت میں ہنگامہ مچا ہوا ہے کیونکہ اعدادوشمار کافی خوف پیدا کر رہے ہیں۔ فیروز آباد میں بخار سے اموات کی تعداد ایک ہفتے میں تقریباً 50 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 لوگوں کے جان گنوانے کی خبریں آرہی ہیں۔ وہیں، لکھنو میں بخار سے متاثر 400 سے زیادہ مریض کئی سرکاری اسپتالوں میں داخل ہوئے ہیں۔ تشویش کی بات یہ بھی ہے کہ متاثرین میں بچوں کی تعداد زیادہ ہے۔ فیروزآباد میں حال ہی میں سی ایم او کا ٹرانسفر کئے جانے اور ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم تعینات کئے جانے کے بعد اب تین ڈاکٹروں کو معطل کرنے کا قدم اٹھایا گیا ہے۔

ڈینگو اور وائرل بخار سے شہر میں دہشت کا ماحول بن گیا ہے۔ فیروزآباد میں جس بخار سے گزشتہ ایک ماہ میں کم از کم 32 بچوں کی موت ہوجانے کی خبر ہے، اسے ڈینگو بتایا جا رہا ہے۔ اس بخار سے کم از کم 40 لوگوں کی موت ہوچکی ہے، حالانکہ خبروں میں موت کا یہ اعدادوشمار 47 اور 60 تک بھی بتایا جا رہا ہے۔ بدھ کی رات چار لوگوں اور جمعرات کو دو بچوں کی موت سے یہ اعدادوشمار سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔

محکمہ صحت کے افسران کی تصدیق کے حوالے سے خبر ہے کہ فیروزآباد میڈیکل کالج میں 285 بچوں سمیت کل 375 بخار متاثرہ مریضون کا علاج چل رہا ہے۔ کچھ ہی دن پہلے یہاں اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ دورے پر آئے تھے اور اسپتالوں میں جاکر بچوں کا حال جانا تھا۔ اس وقت انہوں نے محکمہ کو متعلقہ احکامات بھی دیئے تھے۔ اس کے باوجود یہاں حالات بے قابو نظر آرہے ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ چندر وجے سنگھ نے لاپرواہی کے الزام میں یہاں تین ڈاکٹروں کو معطل بھی کیا۔

اترپردیش کی راجدھانی کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں 40 بچوں کے ساتھ ہی کل تقریباً 400 مریض داخل ہوئے ہیں، جنہیں بخار کی شکایت ہے۔ خبروں کی مانیں تو یہاں او پی ڈی میں 20 فیصد کیس بخار، سردی اور کنجیسشن سے متعلق آرہے ہیں۔ بلرام پور اسپتال، لوہیا اسپتال اور سول اسپتال میں خاصی تعداد میں ایسے مریض پہنچ رہے ہیں۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے ان کیسوں میں 15 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔

بخار سے انجانا خوف پھیل رہا ہے، کیونکہ اس بخار کو پختہ طریقے سے سمجھا نہیں جاسکا ہے۔ فیروزآباد میں جہاں محکمہ صحت اسے ڈینگو مان رہا ہے تو لکھنو میں ڈاکٹر اسے وائرل بتا رہے ہیں۔ آگرہ کے ڈویژنل کمشنر امت گپتا نے فیروزآباد میں ایک ہفتے میں 40 اموات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی علامات ڈینگو جیسے نظر آئے ہیں۔ وہیں لکھنو میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وائرل فیور اور اس سے متعلق دیگر شکایتوں کے معاملوں میں 20 فیصد اضافہ نظر آیا ہے تو ڈینگو کے صرف تین مریض اسپتالوں میں ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN