اردو
हिन्दी
اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پورے افغانستان ہمارے کنٹرول میں، پنجشیر پر بھی ہوا طالبان کا قبضہ: رپورٹس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
پنج شیر پر کنٹرول حاصل کرلیا، طالبان ذرائع کا دعویٰ
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل:(ایجنسی)

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے رسمی اعلان سے قبل ایک اور بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ طالبان گروپ نے اب ’پورے افغانستان‘ پر کنٹرول کرلیا ہے۔ اب تک ناقابل تسخیر رہا پنجشیربھی جمعہ کو طالبان سے ہار گیا۔ حالانکہ ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ پنجشیر میں احمد مسعود کی قیادت میں طالبان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ علاقے میں بڑی تعداد میں لوگوں کے جاں بحق ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔ افغانستان میں اقتدارکا رسمی اعلان ہونا باقی ہے۔ کچھ رپورٹس سامنے آئی تھیں، جن میں طالبان کے ذرائع کے حوالے سے کہا جا رہا تھا کہ گروپ کے نائب بانی ملا عبدالغنی برادر نئی افغان حکومت کی قیادت کریں گے۔

نیوز ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، پنجشیر پر بھی طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ میں طالبان کے تین ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی گئی ہے۔ ایک طالبانی کمانڈر نے کہا، ’اللہ کی مہربانی سے ہم نے پورے افغانستان پر کنٹرول کرلیا ہے۔ پریشانی پیدا کرنے والوں کو ہرا دیا گیا ہے اور پنجشیر ہمارے کنٹرول میں ہے‘۔ اس دوران سابق نائب صدر اور کارگزار صدر امراللہ صالح سے متعلق بھی خبریں آئی تھیں کہ وہ افغانستان چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، امراللہ صالح نے ان خبروں کی تردید کی ہے۔ انہوں نے طلوع نیوز کو بتایا کہ ان کے ملک چھوڑ کر بھاگنے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ بی بی سی ورلڈ کے صحافی کی طرف سے بھی ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا تھا۔ کہا جا رہا تھا کہ یہ ویڈیو امراللہ صالح نے ہی بھیجا تھا۔ اس ویڈیو میں وہ کہہ رہے ہیں، ’اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم مشکل حالات میں ہیں۔ ہم پر طالبان نے حملہ کیا ہے… ہم ان کا مقابلہ کر رہے ہیں‘۔

انہوں نے ٹوئٹ کیا، ’لڑائی جاری ہے اور یہ جاری رہے گی۔ میں یہاں اپنی مٹی کے ساتھ، مٹی کے لئے اور اس کے وقار کے تحفظ کے لئے ہوں‘۔ سابق نائب صدر امراللہ صالح کے بیٹے عبداللہ صالح نے بھی پنجشیر ہارنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا، ’یہ جھوٹ ہے‘۔ پنجشیر میں ہزاروں کی تعداد میں جنگجو علاقے کی تحفظ میں لگے ہوئے ہیں۔ طالبان نے 15 اگست کو راجدھانی کابل پر اپنا کنٹرول کرلیا تھا۔ وہیں، 31 اگست کو امریی فوج بھی پوری طرح اپنے ملک واپسی کرچکی ہے۔

افغانستان میں اقتدار کا رسمی اعلان ہونا باقی ہے۔ کچھ رپورٹس سامنے آئی تھیں، جن میں طالبان کے ذرائع کے حوالے سے کہا جا رہا تھا کہ گروپ کے بانیان میں سے ایک ملا عبدالغنی برادر نئی افغان حکومت کی قیادت کریں گے۔ رائٹرس کے مطابق، افغان کی اس نئی سرکاری اولین معیشت میں سدھار ہوسکتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN