اردو
हिन्दी
اپریل 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں کے ساتھ آیا، یہی سچائی ہے، یہی کہنا چاہئے: بھاگوت کا دعویٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں کے ساتھ آیا، یہی سچائی ہے، یہی کہنا چاہئے: بھاگوت کا دعویٰ
192
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پونے:(ایجنسی)

راشٹریہ سوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہندؤوں اور مسلمانوں کے آبا اور ہر بھارتیہ (ہندوستانی) ہندو ہے۔ پونے میں گلوبل اسٹریٹجک پالیسی فاؤنڈیشن نامی تنظیم کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں انہوں نے پیر کے روز کہا کہ دانشمند مسلم رہنماؤں کو قدامت پسندوں کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہو جانا چاہیے۔

بھاگوت نے کہا، ’’لفظ ہندو مادر وطن، آبا و اجداد اور ہندوستانی ثقافت کے مشابہ ہے۔ یہ دیگر نظریات کی بے حرمتی نہیں ہے۔ ہمیں مسلم تسلط کے بارے میں نہیں بلکہ ہندوستانی تسلط کے بارے میں سوچنا ہے۔’’ بھاگوت نے کہا کہ ہندوستان کی جامع ترقی کے لئے ہر ایک کو مل کر کام کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا، ’’اسلام حملہ آوروں کے ساتھ آیا۔ یہ تاریخ ہے اور اسی شکل میں بتائی جانی چاہئے۔ دانشمند مسلم رہنماؤں کو غیر ضروری ایشوز کی مخالفت کرنا چاہئے اور قدمت پسندوں اور انتہا پسندوں کے خلاف مضبوطی کے ساتھ کھڑا رہنا چاہئے۔ جتنا جلدی ہم یہ کریں گے، سماج کو اتنا ہی کم نقصان ہوگا۔‘‘

آر ایس ایس سربراہ نے کہا کہ ہندوستان بطور سپر پاور کسی کو خوف زدہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا، ’’لفظِ ہندو ہمارے مادرِ وطن، آبا و اجداد اور ہندوستانی ثقافت کی وراثت کے خزانے کے مشابہ ہے اور ہر ہندوستانی ہندو ہے۔ ہندؤوں اور مسلمانوں کے آبا و اجداد ایک ہی تھے۔‘‘

اس تقریب میں کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان اور کشمیر سینٹرل یونیورسٹی کے چانسلر لیفٹیننٹ سید عطا حسین (سبکدوش) بھی موجود تھے۔ اس موقع پر عرف محمد خان نے کہا، ’’تنوع سے ترقی یافتہ سماج تعمیر ہوتا ہے اور ہندوستانی ثقافت سبھی کے ساتھ یکساں سلوک کرتی ہے۔‘‘ سید عطا حسنین نے کہا، ’’مسلم دانشوروں کو ہندوستانی مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی پاکستان کی کوشش کو ناکام بنانا چاہئے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Kejriwal Video Order News
خبریں

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

15 اپریل
RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN