اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیۃ علماءلیگل ٹیم کےاہم قانونی نکات پر سپریم کورٹ کی مہر،4 بے گناہ نوجوانوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جمعیۃ علماءلیگل ٹیم کےاہم قانونی نکات پر سپریم کورٹ کی مہر،4 بے گناہ نوجوانوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
221
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی ( پریس ریلیز )

دہشت گردی ،ملک کے خلاف بغاوت اورمبینہ طور پر سیمی سے تعلق رکھنے کے الزامات میں شو لا پور مہا راشٹرسےگرفتار کئے گئے4؍مسلم نو جوانوں کو آج عدالت عالیہ سپریم کورٹ نے جمعیۃ علماء لیگل ٹیم کے اہم قانونی نکات پر مہر لگاتے ہوئے فوری طور پر ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کافیصلہ آنے کے بعد شو لا پور کے چاروں نوجوان صادق لنجے ،عمیر ڈنڈوتی ،عرفان مچھالے ، اسماعیل ماشالکر اور انکے اہل خانہ نے راحت کی سانس لی اور خدائے وحدہ لا شریک کا شکر ادا کیا کہ انہیں اذیت ناک سزاء سے نجات ملی۔مولانا ندیم صدیقی صدر جمعیۃ علماء مہا راشٹر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ صداقت اور سچائی کی جیت ہے انشاء اللہ اسی طرح دیگرمقدمات میں گرفتار نو جوان بھی عدالتوں سے رہا ہو ں گے ۔

واضح رہے کہ دسمبر 2013میں شولا پو مہا راشٹر سے پا نچ 5مسلم نو جو انوںکو دہشت گردی، ممنو عہ تنظیم سیمی سے تعلق، پولیس پر فائرنگ ، اور جیل سے فرار ہو نے میں مدد ، اور غیر قانونی ہتھیا ر وغیر ہ جیسے کئی سنگین معاملات کے تحت مدھیہ پر دیش اے ٹی ایس نے گر فتا ر کیا تھا ۔ اور ان پر آ ئی پی سی ، یو اے پی اے ، اور آرم ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا ۔ ان نو جوانوں پر اسپیشل سیشن کیس 541/2014,جوکہ یو اے پی اے10,13,16,18,38,39, تعزیرات ہند کی دفعہ 307 اور دھماکہ خیز مادہ دفعہ 4,5,6, کے تحت چارج لگائے گئے تھے۔

گرفتاری کے فوری بعد ان کے اہل خانہ نے جمعیۃ علماء مہا راشٹر سے رابطہ کیا تھا ،اسی وقت سے جمعیۃ علماء اس کیس کی پیروی کررہی ہے ،دفاع کا یہ موقف تھا کہ ان پر یواے پی اے کی دفعات غیر ضروری طور پر لگائی گئی ہیں ،اور این آئی اے ایکٹ کے جو ضابطے ہیں اس پر عمل درآمد نہیں کیا گیا ۔اور 2014 میں پہلی بار دفاع نے یہ مدعا اٹھایا کہ مجسٹریٹ کورٹ کو قطعی کوئی اختیار نہیں ہےکہ وہ ریمانڈ یا چارج شیٹ کی Cognizance لے سکے ۔

بہرحال Default Bail CJM بھوپال خصوصی سیشن عدالت ،اور پھرمدھیہ پردیش کے جبل پور ہائی کورٹ تک گئی جہاں ایڈوکیٹ پٹھان تہور خان کے موقف کو جبل پور ہائی کورٹ نے کچھ حد اعتراف کیا کہ یہ ضابطے کے خلاف ہے لیکن غیر قانونی نہیں ہے ۔مسلسل سات سال کی کاوشوں کے بعد بالآخر سپریم کورٹ آف انڈیا نے دفاع کی جا نب سے اٹھائے گئے قانونی نکاۃ کو صحیح ٹھہراتے ہوئے ان چاروں ملز مین کو ضمانت پرجیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔ہمیں اس بات کا بڑا دکھ ہے کہ اگر یہ فیصلہ پہلے آیا ہوتا تو بھوپال میں8نوجوانوں کا انکاونٹر نہ ہوا ہوتا ۔

عدالت عالیہ سپریم کورٹ کے اس فیصلہ پرحضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب صدر جمعیۃ علماء ہندنے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے یہ ثابت ہو تا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیاں اپنی نا کا میوں کو چھپانے کے لئے محض شک اور مسلم دشمنی کی بنیاد پر نو جوانوں کو گر فتار کرکے ان کی زندگیاںتباہ کرتی ہیں ایسے آفیسران کے خلاف سخت کاروائی کی ضرورت ہے تاکہ مزید نوجوانوں کی زندگیاں تباہی سے بچ سکیں۔سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ مستقبل میں کئی اہم مقدمات پر اثر انداز ہوگا ،سپریم کورٹ میں اس کیس کی پیروی ایڈووکیٹ تہور خان پٹھان سکریٹری لیگل سیل کی نگرانی میںجناب ایڈوکیٹ راجو صاحب ایڈوکیٹ آن رکارڈ فرخ رشید صاحب، ایڈوکیٹ ابو بکر سباق سبحانی صاحب ،ایڈوکیٹ عشرت علی خان صاحب کر رہے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام
خبریں

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

26 جون
ڈنمارک اذان پابندی
خبریں

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

26 جون
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026

حالیہ خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN