اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پرشانت کشور کے کانگریس میں انٹری کا راستہ صاف

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
پرشانت کشور کے کانگریس میں انٹری کا راستہ صاف
27
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور جلد کانگریس جوائن کر سکتے ہیں۔ انہیں کانگریس میں شامل کرنے کا آخری فیصلہ پارٹی صدر سونیا گاندھی کریں گی۔ ٹائمس آف انڈیا ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق انہیں خصوصی اے آئی سی سی پینل کے ذریعہ شامل کیاجائے گا۔

کانگریس صدرسونیا گاندھی اس معاملہ سے پوری طرح آگاہ ہیں اور ذرائع کے مطابق کشور کو لےکر جولائی کے بعد سے کوئی بحث نہیں ہوئی ہے۔ اس دوران کانگریس مانسون سیشن کے ساتھ -ساتھ دیگر پیش رفتوں میں مصرو ف تھی۔ رپورٹ کے مطابق اگر ہائی پروفائل انتخابی پالیسی ساز کانگریس شامل ہوتے ہیں تو انہیں پینل کے راستے پارٹی میں شامل کیا جائے گا۔ ٹی او آئی کی رپورٹ کے مطابق کشور نے کانگریس قیادت سے پارٹی کی حکمت عملی اور انتخابی انتظامات پر فیصلے لینے کے لیے ایک ’ بااختیار گروپ‘تشکیل دیا ہے ۔

کانگریس 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے علاوہ آئندہ اسمبلی انتخابات کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے کشور کو اپنی پارٹی سے جوڑے گی۔ آنے والے وقت میں اترپردیش ، پنجاب، اتراکھنڈ ، گوا اور منی پور میں اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اگلے سال فروری مارچ کے آس پاس پانچ ریاستوں میں انتخابات ہونے ہیں۔

یہ انتخابات کانگریس کے لیے اہم ہیں۔ انہوں نے گزشتہ چند انتخابات میں اچھی کارکردگی نہیں دکھائی۔ اس سے کارکنان کے حوصلے پست ہو گئے ہیں۔ کشور نے حال ہی میں ترنمول کانگریس کے ساتھ کام کیا تھا اور مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی زبردست جیت میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، چونکہ کشور انتخابات سے متعلقہ مسائل پر مکمل رول اور فیصلہ سازی کا اختیار چاہتے ہیں ، پارٹی کے رہنما امیدواروں کے انتخاب پر کسی فرد کو آزادانہ ہاتھ دینے کے خلاف ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ کشور کو الیکشن مینجمنٹ کا انچارج جنرل سکریٹری مقرر کیا جاسکتا ہے ، لیکن پارٹی کے سینئرز کا کہنا ہے کہ انتخابات کی واحد ذمہ داری ایک شخص کو دینا اچھا خیال نہیں ہے، کیونکہکشور پر مکمل اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم ، کوئی بھی ان کے پارٹی میں شامل ہونے کے خلاف نہیں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN