اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانگریس کا دم خم، یوپی اسمبلی کی تمام سیٹوں پر امیدوار اتارے گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کانگریس کا دم خم، یوپی اسمبلی کی تمام سیٹوں پر امیدوار اتارے گی
45
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

کانگریس نے آئندہ سال ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں تنہا انتخابی میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر اجئے کمار للو نے بدھ کو یہاں میڈیا نمائندوں سے کہا کہ بی جے پی سمیت کچھ پارٹیاں گمراہ کر رہی ہیں کہ کانگریس آنے والے اسمبلی انتخاب میں سماج وادی پارٹی(ایس پی) یا بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ساتھ اتحاد کرسکتی ہے۔ یہ پوری طور سے افواہ ہے۔ کانگریس مضبوط ارادوں کے ساتھ ریاست کی سبھی 403 اسمبلی حلقوں پر اپنے امیدوار اتارے گی اور حکمراں جماعت بی جے پی کے میعاد کار میں بے روزگاری، مہنگائی، بدعنوانی، تین نئے زرعی قوانین کے ذریعہ کسانوں کا استحصال سمیت دیگر عوام مخالف ایجنڈوں کے ساتھ عوام کے سامنے جائے گی اور اگلی حکومت بنانے کا آشیرواد حاصل کرے گی۔

اجے للو نے کہا کہ گزشتہ 32 سالوں کے دوران ریاست کے اقتدار پر قابض رہی ایس پی، بی ایس پی اور بی جے پی نے اپنی پالیسیوں سے اس ریاست کو بدحالی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ کارخانوں میں تالے پڑے ہیں۔ کاروبار بند ہیں۔ نوجوان نوکری کے لئے ریاست سے نقل مکانی کو مجبور ہیں۔ کسانوں کی آمدنی دوگنی ہونے کے بجائے آدھی سے بھی کم ہوگئی ہے۔ قرض کے دلدل میں پھنسے کسان خودکشی کرنے کو مجبور ہیں۔ ریاست میں نظم ونسق کا برا حال ہے۔ خواتین کا سڑک پر اکیلے نکلنا مشکل ہے۔

اجے للو نے دعوی کیا کہ مفاد عامہ کے مسائل پر سڑک سے لے کر ایوان تک جدوجہد کرنے والے کانگریس کے تئیں عوام کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے پارٹی نے چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد کے اپنے ارادے کو ترک کر کے تنہا ہی انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دفعہ اسمبلی انتخابات کے نتائج غیر متوقع ہوں گے اور کانگریس ریاست میں 1989 کے بعد دوبارہ حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام
خبریں

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

26 جون
ڈنمارک اذان پابندی
خبریں

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

26 جون
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026

حالیہ خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN