اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

طب یونانی کے ساتھ تعصب ختم ہو، NCISMکے چیئر مین اور آیوش کے ذمہ داروں کو نیشنل یونانی میڈیکل کنفیڈریشن کا میمورنڈم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
طب یونانی کے ساتھ تعصب ختم ہو، NCISMکے چیئر مین اور آیوش کے ذمہ داروں کو نیشنل یونانی میڈیکل کنفیڈریشن  کا میمورنڈم
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسی)

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے زیراہتمام ایک اہم میٹنگ دریاگنج، نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں یہ طے پایا کہ ایک نیشنل یونانی میڈیکل کنفیڈریشن تشکیل دی جائے اور ملک کے مختلف علاقوں سے یونانی کی تمام تنظیموں کے ذمہ داروں کو اس سے جوڑا جائے تاکہ یونانی کے ساتھ ہورہی نا انصافی کے خلاف ایک آواز میں اپنی صدا بلند کی جاسکے۔

نیشنل یونانی میڈیکل کنفیڈریشن، نئی دہلی (NUMC) کی جانب سے ڈاکٹر ایس ایم حسین کی قیادت میں ایک وفد NCISM (نیشنل کمیشن فار انڈین سسٹم آف میڈیسن) میں طب یونانی کے ساتھ ہوئی ناانصافی کے خلاف NCISM کے چیئرمین ویدیہ جینت دیو پجاری سے ملا اور انصاف کی آواز بلند کی۔ خاص طور پر ویدیہ راجیش کوٹیچا (سکریٹری، آیوش منسٹری)، پروفیسر عاصم علی خان (ایڈوائزر یونانی، آیوش منسٹری) اور ڈاکٹر مختار قاسمی (جوائنٹ ایڈوائزر) کو بھی میمورنڈم دیا گیا۔

میمورنڈم پیش کرنے کے بعد NUMC کی میٹنگ میں یہ بھی طے پایا گیا کہ مذکورہ میمورنڈم کی کاپی صدر جمہوریہ ہند اور چیف جسٹس آف انڈیا، وزیر اعظم ہند کو بھی بھیجی جائے۔ وفد میں ڈاکٹر مشتاق مقادم (پونے)، ڈاکٹر ایس ایم یعقوب (ناگپور)، ڈاکٹر مجیب الرحمن (کولکاتا)، ڈاکٹر انور سعید (دیوبند) اور ڈاکٹر اعجاز علی قادری (لکھنؤ) شامل تھے۔ میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا کہ طب یونانی کو جس طرح CCIM میں آیوروید کے ساتھ شامل کیا گیا تھا اسی طرح موجودہ NCISM میں بھی طب یونانی کو آیوروید کے ساتھ شامل کیا جائے یا طب یونانی کا علیحدہ بورڈ بنایا جائے۔ میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ طب یونانی کے ساتھ گزشتہ برسوں سے متعصبانہ برتاؤ کیا جارہا ہے وہ قطعی درست نہیں ہے۔ محکمہ آیوش حکومت ہند ہمارے مطالبات پر خصوصی توجہ فرمائے اور آیورویدکی طرح طب یونانی کو بھی ترقی کے مواقع فراہم کیے جائیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن
خبریں

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN