اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ملک کی ٹاپ ٹین یونیورسٹیوں کی فہرست میں جامعہ ملیہ،اور اے ایم یو بھی شامل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ملک کی ٹاپ ٹین یونیورسٹیوں کی فہرست میں جامعہ ملیہ،اور اے ایم یو بھی شامل
319
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسی)

سال 2021 کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوشن رینکنگ فریم ورک (این آئی آر ایف رینکنگ) مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج دوپہر جاری کیا ہے۔ بتادیں کہ یہ رینکنگ ہر سار جاری کی جاتی ہے جس کی بنیاد پر معلوم ہوتا ہے کہ ملک کی ٹاپ یونیورسٹیاں کون سی ہیں۔ سال 2021 میں جن 10 یونیورسٹیوں کی فہرست شامل کئی گئی ہے ان میں بنگلور کی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس یونیورسٹی پہلے نمبر پر ہے، جبکہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی 10 ویں نمبر پر ہے۔ اس فہرست میں جے این یو اور بی ایچ یوبالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

یونیورسٹی کی فہرست:

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ، بنگلور
جواہر لال نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی
بنارس ہندو یونیورسٹی ، وارانسی
کلکتہ یونیورسٹی ، کولکاتا
امریتا وشوا ودیاپیٹھ ، کوئمبٹور
جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی
منی پال اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن ، منی پال
جادھو پور یونیورسٹی ، کولکاتا
حیدرآباد یونیورسٹی ، حیدرآباد
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ

قابل ذکر ہے کہ سال 2016 میں این آئی آر ایف کی فہرست 4 زمروں میں تیار کی گئی تھی جو سال 2019 میں بڑھ کر 9 ہوگئی۔ اس سال این آئی آر ایف انڈیا رینکنگ 2021 کا اعلان کل دس زمروں کے لیے کیا گیا ہے۔ اس میں یونیورسٹیاں ، مینجمنٹ ، کالجز ، فارمیسی ، میڈیسن ، انجینئرنگ ، آرکیٹیکچر ، اے آر آئی آئی اے (انوویشن اچیومنٹس پر اداروں کی اٹل رینکنگ) اور قانون شامل ہیں۔ اس سال ٹاپ ریسرچ انسٹی ٹیوٹس کا زمرہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ کورونا کی وجہ سے اس سال بھی یہ پروگرام آن لائن منعقد کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist