اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانگریس پر شردپوارکاطنز،ایسا زمیندار جو اپنی حویلی نہیں سنبھال سکا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کانگریس پر شردپوارکاطنز،ایسا زمیندار جو اپنی حویلی نہیں سنبھال سکا
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: (ایجنسی)

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے کہا کہ کانگریس پارٹی کو یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ ‘’کشمیر سے کنیا کماری‘ تک اب اس کا دبدبہ ویسا نہیں رہ گیا ہے،جیسا کبھی ہواکرتاتھا اور اشارہ دیا کہ مہاراشٹر کے حکمراں اتحاد میں ان کے اتحادی پارٹی کو حقیقت کی جانچ کرنی چاہئے ۔‘

پوار نے کہا کہ ایک وقت تھا جب کشمیر سے لے کر کنیا کماری تک کانگریس تھی لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ یہ (سچ) کو قبول کرنا چاہیے۔ یہ (حقیقت) قبول کرنے کی ذہنیت (کانگریس کے اندر) جب ہوگی تب نزدیکی (دوسری اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ) بڑ ھ جائے گی۔

پوار نے انڈیا ٹوڈے گروپ کے مراٹھی ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ممبئی تک‘ کو بتایا ، ’جب قیادت کی بات آتی ہے تو کانگریس کےمیرےاتحادی الگ نظریہ رکھنے کے حق میں نہیں ہیں۔‘

پوار کو جب بتایا گیاکہ 2024 کے عام انتخابات میں ممتا بنرجی کےمتحد ہ اپومیشن کا چہرہ ہونے کےبارے میں بتایاگیا، تو کانگریس کے لوگ کہتے ہیں کہ ان کےپاس راہل گاندھی ہیں۔ پوار نے چٹکی لیتے ہوئے کہا کہ تمام پارٹی ، خاص کر کانگریس کے اتحادی اپنی قیادت پر الگ موقف اپنانے کو تیار نہیں ہیں،‘ یہ پوچھے جانے پر کیا ایسا تکبر کی وجہ سے ہے ، پوار نے زمینداروں کے بارے میں ایک کہانی کا حوالہ دیا جس نے اپنی بیشتر اراضی کھو دی تھی اور وہ حویلی سنبھالنے سے بھی قاصر تھے۔

پوار نے کہا ’ میں نے اترپردیش کے زمینداروں کے بارے میں ایک کہانی سنائی تھی جن کے پاس بہت زیادہ زمین اور بڑی حویلیاںکرتی تھیں۔ زمین کی حد بندی قانون کی وجہ سے ان کی زمین کم ہو گئی تھی۔ حویلیاں باقی رہیں لیکن ان کی دیکھ بھال اور مرمت کی صلاحیت (زمینداروں کی) نہیں رہی۔ ان کی زراعت سے ہونے والی آمدنی بھی پہلے جیسی نہیں تھی۔ کئی ہزار ایکڑ سے سمٹ کر ان کی زمین 15-20ایکڑ رہ گئی۔ زمیندار جب صبح اٹھا، اس نے آس پاس کے ہرے بھرے کھیتوں کو دیکھا اور کہاکہ ساری زمین اس کی ہے ۔ وہ کبھی اس کی تھی لیکن اب نہیں ہے ۔‘

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا کانگریس کا مقابلہ بنجر گاؤں کے پاٹل (پرمکھ) سے کیا جا سکتا ہے ، پوار نے کہا کہ وہ موازنہ کرنا پسند نہیں کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN