اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پاکستان کے ہاتھ لگا افغانستان سرکار کا ’سکریٹ ڈیٹا‘؟ کابل سے دستاویز لے کر نکلے تین طیارے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پاکستان کے ہاتھ لگا افغانستان سرکار کا ’سکریٹ ڈیٹا‘؟  کابل سے دستاویز لے کر نکلے تین طیارے
44
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل :(ایجنسی)

طالبان کی حکومت والے افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے چونکا دینے والی جانکاری سامنے آئی ہے ۔ خبر ہے کہ افغان حکومت کے کئی خفیہ دستاویز پاکستان کے ہاتھ لگ گئے ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان دستاویز سے سیکورٹی کیلئے بڑا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے ۔ ایک دن پہلے ہی پاکستان نے افغانستان کی معیشت کو کنٹرول میں لینے کے ارادے سے کابل کیلئے اقتصادی منصوبوں کا اعلان کیا تھا ۔

ذرائع کے مطابق کابل میں انسانی امداد لے کر پہنچے تین سی 170 طیارے دستاویز سے بھرے بیگ لے کر روانہ ہوئے ہیں ۔ یہ ایسے وقت میں ہوا ہے ، جب طالبان نے بھی نئی عبوری حکومت کی حلف برداری کیلئے مقرر گیارہ ستمبر یعنی امریکہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی 20 ویں سالگرہ کی تاریخ ملتوی کردی ہے ۔ طالبان نے سات ستمبر کو عبوری حکومت کا اعلان کیا تھا ۔

سابق قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ کام کررہے ذرائع نے سی این این نیوز 18 کو بتایا کہ یہ خفیہ دستاویز تھے ، جنہیں پاکستان کی انٹر سروسیز انٹلی جینس ایجنسی نے اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔ ان دستاویز میں اہم طور پر این ڈی ایس کے خفیہ دستاویز ، ہارڈ ڈسک اور دیگر ڈیجیٹل جانکاریاں تھیں ۔ اعلی سطحی ذرائع نے بتایا کہ اس ڈیٹا کو آئی ایس آئی اپنے استعمال کیلئے تیار کرے گا ، جو سیکورٹی کیلئے بڑا خطرہ بن سکتا ہے ۔ ذرائع نے جانکاری دی ہے کہ یہ طالبان سرکار کو پاکستان پر منحصر بنادے گا ۔

ذرائع نے جانکاری دی کہ ڈیٹا لائیو تھا ، کیونکہ پچھلی افغان حکومت نے اس کے قبضہ کی امید نہیں کی تھی ۔ حالانکہ فوجی گروپ کا ان دستاویز پر کوئی کنٹرول نہیں ہے ، کیونکہ ان کے انچارج ملازم کام پر نہیں لوٹے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ دستاویز کو افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد کی مدد سے لیک کیا گیا ہے ۔

وہیں دونوں پڑوسی ممالک نے دو طرفہ کاروبار کیلئے پاکستانی کرنسی کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سے پہلے افغانستان اور پاکستان میں دوطرفہ کاروبار امریکی ڈالر میں ہوتا تھا جبکہ افغانستان کی کرنسی زیادہ مضبوط ہے ۔ اس کے ذریعہ پاکستان کی کرنسی کی افغان کاروباریوں اور تاجر برادری پر گرفت مضبوط ہوجائے گی ۔

کچھ ہی دنوں پہلے آئی ایس آئی سربراہ حمید فیض کو کابل میں دیکھا گیا تھا ۔ تبھی سے یہ مانا جارہا تھا کہ پاکستان طالبان کی حکومت میں حصہ داری کی تلاش میں ہے ۔ اس کا بڑا مقصد افغانستان کی فوج میں ہورہی تبدیلیوں میں حقانی نیٹ ورک کو شامل کرنا تھا ۔ آئی ایس آئی کو حقانی نیٹ ورک کا سرپرست مانا جاتا ہے ، جو امریکہ اور اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد دہشت گرد گروپ ہے ۔ حقانی نیٹ ورک کے سرغنہ سراج الدین حقانی کو وزیر بنایا گیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN