اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ممبئی : عصمت دری متاثرہ نے دم توڑ ا، ’نربھیا‘ جیسی ہوئی تھی درندگی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ممبئی : عصمت دری متاثرہ نے دم توڑ ا، ’نربھیا‘ جیسی ہوئی تھی درندگی

(علامتی تصویر)

61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:(ایجنسی)

ممبئی کے نواحی علاقے ساکی ناکہ میں ایک آبروریزی متاثرہ خاتون کی موت ہوگئی ہے۔ ٹیمپو کے اندر 34 سالہ خاتون کے آبروریزی کی گئی تھی۔ حادثہ کے بعد خاتون کی حالت اتنی زیادہ خراب ہوگئی تھی کہ انہیں وینٹیلٹر پر رکھنا پڑا تھا۔ کہا جا رہا ہے کہ خاتون اتنی بری طرح سے زخمی ہوگئی تھی کہ ان کے جسم سے کافی زیادہ مقدار میں خون بہنے لگا۔ ہفتہ کو خاتون نے آخری سانس لی۔ یہ حادثہ 2012 کے ’نربھیا‘ سانحہ کی یاد دلاتی ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔ ایک افسر نے بتایا کہ حادثہ کے کچھ ہی گھنٹوں کے اندر ملزم موہن چوہان کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔

جمعہ کی صبح پولیس کنٹرول روم کو فون آیا کہ خیرانی روڈ پر ایک شخص ایک خاتون کی پٹائی کر رہا ہے۔ افسر نے بتایا کہ خاتون کا پتہ لگانے کے لئے پولیس ٹیم موقع پر پہنچی۔ خون سے شرابور خاتون کو میونسپل کارپوریشن کے ماتحت راجا واڑی اسپتال لے جایا گیا۔ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا کہ خاتون کے ساتھ آبروریزی کی گئی اور اس کے پرائیوٹ پارٹ (عضو خاص) میں لوہے کی چھڑ سے حملہ کیا گیا۔

خاتون کی سنگین حالت جان کر ممبئی کی میئر کشوری پیڈنیکر بھی اس کی خیریت معلوم کرنے اسپتال پہنچی تھیں۔ انہوں نے اس بابت میڈیا سے بات چیت میں کہا، ’ساکی ناکہ پولیس اسٹیشن علاقے میں 9 ستمبر کی رات کو جو حادثہ پیش آیا، وہ بے حد مایوس کن ہے۔ دہلی میں اس طرح کا حادثہ ہوا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ خاتون کے جسم سے کافی خون بہہ گیا۔ اس کی اتڑیاں نکل گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایسا حادثہ کسی کے ساتھ دوبارہ نہ ہو۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ملزم موہن چوہان کے ساتھ خاتون 10 سے 12 سال تک پہلے ساتھ میں تھی۔

کہا جا رہا ہے کہ حادثہ کی رات متاثرہ 8 بجے اپنے گھر سے اپنی بہن کے یہاں جانے کے لئے نکلی تھی۔ حادثہ کے سی سی ٹی وی فوٹیج کو ممبئی پولیس نے ضبط کرلیا ہے۔ سی سی ٹی وی میں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ ملزم نوجوان خاتون کو بڑی بے رحإی سے پیٹ رہا ہے۔ ایک دیگر سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم ٹیمپو سے باہر نکلتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے بعد وہ وہاں سے بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN