اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہم طالبان کو دہشت گرد نہیں مانتے:مولانا ارشد مدنی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہم طالبان کو دہشت گرد نہیں مانتے:مولانا ارشد مدنی
785
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند : (ایجنسی)

جمعیۃ علماء ہند کے صدر اور بزرگ رہنما مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ ہم طالبان کو دہشت گرد نہیں مانتے ۔ آزادی کے لیے لڑنا اگر دہشت گردی ہے تو پھر نہرو، گاندھی بھی دہشت گرد تھے۔

دینک بھاسکر کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ طالبان دہشت گرد نہیں ہیں اگر وہ غلامی کی زنجیریں توڑ کر آزاد ہورہے ہیں تو اس کو دہشت گرد ی نہیں کہیں گے۔ آزادی سب کاحق ہے اگر یہ دہشت گردی ہے تو پھر نہرو اور گاندھی ،شیخ الہند بھی دہشت گردتھے۔ وہ سارے لوگ جنہوں نے انگریزی حکومت کے خلاف لڑائی لڑی سارے دہشت گرد ہیں۔ دوسری بات یہ کہ لوگوں میں فتوے کی سمجھ نہیں ہیں۔ فتویٰ کسی کو پابند نہیں بناتا۔ ماننا نہ ماننا آپ کی مرضی۔ مولانا مدنی کے اس بیان پر نیا تنازع کھڑا ہوسکتا ہے ۔

دینک بھاسکر نے ان سے سوال کیا کہ دارالعلوم اور طالبان میں کیا رشتہ ہے اور طالبان کی فکر سے کتنا اتفاق رکھتا ہے ،کیا ان کی دہشت گردی کے خلاف کوئی فتویٰ دے گا۔؟ انہوں نے کہاکہ یہ جہالت کی بات ہے ۔ نادانی ہے۔ علماء نے ملک کی آزادی کے لیے جو قربانیاں دیں اس کا موازانہ نہیں کیا جاسکتا ۔ 1915میں ترکی اور جرمنی کی مدد سے شیخ الہند نے افغانستان کے اندر ’آزاد ہند ‘ نام کی ایک جلاوطن حکومت قائم کی ۔ اس میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ صدر اور مولانا برکت اللہ بھوپالی وزیر اعظم اور عبیداللہ سندھی کو وزیر داخلہ بنایا تھا۔ جو لوگ خود کو دیوبندی سمجھتےتھے یہی وہ ہیں جو شیخ الہند کے مریدین کی نسل سے ہیں،لیکن یہاں دارالعلوم آکر کسی نے تعلیم حاصل نہیں کی۔ میں پوچھتا ہوں کہ وہ کون سی حکومت ہے جس نے افغانیوں کو ویزا دے کر ہمارے یہاں بڑھنے کو بلایا۔

مولانا ارشد مدنی نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ طالبان کانظریہ ہے کہ وہ غلامی قبول نہیں کرے ،ہمارے آباء واجداد کی بھی ہی فکر تھی۔ دارالعلوم غلامی کی مخالفت کے لیے ہی بنا۔ طالبان نے اس فکر کے تحت روس اور امریکہ کی غلامی کی زنجیروں کو توڑا۔ باقی ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ آج کل توہم خط بھی لکھتے ہیں توسینسر ہوتا ہے ۔ فون ریکارڈ ہوتا ہے کوئی یہ ثابت نہیں کرسکتا کہ دارالعلوم کا کوئی شخص طالبانیوں سے بات کرتا ہے ۔ دینک بھاسکر نے پوچھا کہ طالبان سرکار کے بارے میں رائے قائم کرنے کے لیے کتنا وقت لیں گے ؟ مولانا نے کہاکہ ہم کون ہوتے ہیں وقت دینے والے یہ تو مستقبل بتائے گا،ہم سیاسی لوگ نہیں ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN