اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پرینکا گاندھی بن سکتی ہیں سی ایم کا چہرہ!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پرینکا گاندھی بن سکتی ہیں سی ایم کا چہرہ!
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آگرہ(ایجنسی)

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید نے اتوار کو کہا کہ کانگریس آئندہ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں پرینکا گاندھی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ حالانکہ ابھی تک وزیراعلیٰ عہدہ کے امیدوار کے لئے آخری فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کانگریس کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا، ’پارٹی کسی بھی دوسری پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔ ہم مضبوط ارادے کے ساتھ الیکشن لڑیں گے۔ پارٹی کارکنان مقامی لوگوں کی پریشانیوں کو جاننے کے لئے ہر اسمبلی حلقہ میں جائیں گے….‘۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پوپی کی سبھی 403 سیٹوں پر امیدوار اتارے گی۔ سلمان خورشید نے زور دے کر کہا کہ انتخابی منشور میں عام شہریوں کی آوازیں شامل ہوں گی۔

کانگریس پارٹی کے ذریعہ وزیر اعلیٰ عہدہ کے امیدوار کے چہرے سے متعلق پوچھے جانے پر سلمان خورشید نے کہا کہ پارٹی کا چہرہ پرینکا گاندھی ہیں۔ حالانکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’پرینکا گاندھی نے ابھی تک باضابطہ طور پر اس کا اعلان نہیں کیا ہے، اس لئے ہم بھی ایسا نہیں کرسکتے ہیں، لیکن پارٹی ان کی قیادت میں الیکشن لڑے گی‘۔ انہوں نے کہا، ’پارٹی کے رکن اسمبلی نشستوں کا دورہ کر رہے ہیں اور لوگوں سے رابطہ کرنے اور مقامی لوگوں کی پریشانیوں کو جاننے کی کوشش کر رہے ہیں‘۔

We will be fighting the upcoming Assembly elections under the leadership of Priyanka Gandhi Vadra. She is working hard to ensure that we win. Later on, she may announce the CM's face: Former Union Minister & Congress leader Salman Khurshid on Congress' CM face in UP polls (12.09) pic.twitter.com/ZtPDtV2MH8

— ANI UP/Uttarakhand (@ANINewsUP) September 13, 2021

واضح رہے کہ کانگریس کے انتخابی منشور کمیٹی کے چیئرمین سلمان خورشید اور پارٹی کے قومی ترجمان سپریا شری نیت اتوار کے روز آگرہ کے تورا گاوں میں تھے۔ یہاں نے انہوں نے لوگوں سے بات چیت کی اور ان کی پریشانیوں کے بارے میں جانا۔ اس دوران سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے گاوں کے لوگوں سے پوچھا کہ ان کے کیا کیا مسائل ہیں، جس پر گاوں کے لوگوں اور خواتین نے پنشن نہ ملنے اور آوارہ جانوروں کے ذریعہ فصل برباد کئے جانے سمیت دیگر پریشانیاں بھی بتائیں۔

لوگوں سے بات کرنے کے بعد کانگریس لیڈران نے گاوں کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس اپنا انتخابی منشور تیار کرنے کے لئے لوگوں تک پہنچ رہی ہے، جس سے کہ انتخابی منشور میں جو بات لکھی جائے، وہ لوگوں کے دل کی بات ہو۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN