اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کسان آندولن نے مشرقی یوپی میں بھی پاؤں پسارے!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کسان آندولن نے مشرقی یوپی میں بھی پاؤں پسارے!
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

سنیکت کسان مورچہ کی طرف سے اعلان کردہ مشن یوپی رنگ لاتی دکھائی دے رہی ہے۔ مظفر نگر میں ہوئے کسان -مزدور مہا پنچایت سے مشن اترپردیش کا آغاز ہو چکا ہے۔ لکھنؤ میں ایس کے ایم اترپردیش کی میٹنگ میں اس کے تفصیلی منصوبے اور پروگرام بن چکے ہیں۔ میٹنگ میں پورے یوپی سے 85 کسان تنظیمیں ایک ساتھ آئیں۔ مشن اب تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے ۔ ہر سطح پر پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔ بھارت بند کی اسکیم کو لے کر اترپردیش کے ہر ضلع میں 17 ستمبر کو میٹنگیں منعقد کی جائیں گی۔مغربی اترپردیش میں کسان آندولن کی کامیابی کے بعد تحریک تیزی سے ریاست کے مشرقی حصے میں بھی پھیل رہاہے ۔ کسان آئندہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو سبق سکھانے کے لیے پابند عہد ہے ۔

15 ستمبر کو جے پور میں کسان پارلیمنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں راجستھان بھر کی کسان تنظیمیں بھارت بند کی تیاری اور ریاست میں کسانوں کے ایشوز کو اٹھانے کے لیے ایک ساتھ آئیں گی۔

آج ہماچل پردیش میں سیب کسانوں نے سیب کے معاوضہ قیمت یقینی کرنے کی اپنی مانگوں کے تئیں سرکار کی بے حسی اور کارپوریٹ کے ذریعہ کھلی لوٹ کے خلاف اپنا آندولن شروع کیا۔قابل ذکر ہے کہ اس سال اڈانی ایگری فریش نے اے گریڈپریمیم سیب کی قیمت 72 روپے فی کلو طے کی ہے ،جو گزشتہ سال 88 روپے فی کلو تھی۔ ریازہ تر کسان گھاٹے کا سامنا کررہے ہیں۔ سیب کسانوں کے ساتھ ٹماٹر ،آلو، لہسن ، پھول گوبھی اور دیگر فصلوں اگانے والےکسان بھی آندولن میں شامل ہیں ، جو تمام فصلوں کے لیے ایم ایس پی کی قانونی گارنٹی کی مانگ کررہے ہیں ۔

پنجاب کے سوہانہ میں خواتین کسانوں کی بھوک ہڑتال اپنے 97 ویں دن میں پہنچ گئی ہے۔ خواتین ، جو ہندوستان میں اکثریت کسان ہیں ، اور کسان تحریک کی قیادت کر رہی ہیں ، نے تین زرعی قوانین کے خلاف لڑائی شروع کی ہے۔

بلبیر سنگھ راجےوال ، ڈاکٹر درشن پال ، گرنام سنگھ چڈونی ، حنان مولا ، جگجیت سنگھ ڈلیوال ، جوگیندر سنگھ اُگرہاں ، شیوکمار شرما (کاکا جی) ، یودھویر سنگھ ، یوگیندر یادو وغیرہ نے مشترکہ بیان جاری کیا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN