اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا زبان ہے! یوپی کے ڈپٹی سی ایم نے کہا،اکھلیش اپنی پارٹی کا انتخابی نشان ’AK-47‘ رکھ لیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیا زبان ہے! یوپی کے ڈپٹی سی ایم نے کہا،اکھلیش اپنی پارٹی کا انتخابی نشان ’AK-47‘ رکھ لیں
45
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے سیاسی پارٹیوں کے الزامات اور جوابی الزامات کا دور شروع ہو چکا ہے۔ اترپردیش کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ نے سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کے بلڈوزر والے بیان پر جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکھلیش یادو کو اپنی پارٹی کے انتخابی نشان کو AK-47 کرلینا چاہئے ۔

دراصل علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ کے نام پر ایک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے پہنچے پی ایم نریندر مودی نے سماج وادی پارٹی پر جم کر حملہ بولا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ یوپی کے لوگ بھول نہیں سکتے کہ پہلے یہاں کس طرح کے گھوٹالے ہوتے تھے۔ پورے پردیش کو بدعنوانیوں کے حوالہ کردیاگیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ایک زمانہ تھا جب یہاں پر حکومت ،انتظامیہ اور غنڈوں،مافیا کی من مانی چلتی تھی۔

پی ایم مودی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی ایم مودی کو وزیراعلیٰ سے کہہ کر ٹاپ 10 مجرموں کی فہرست نکلوا لیں پھر دیکھیںکہ یہ کرائم کون کر رہا ہے؟ اس کے ساتھ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یوپی کے عوام بی جے پی کا صفایا کرنے والے ہیں اور یوپی میں مکمل اکثریت کے ساتھ ایس پی کی حکومت بننے والی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ حکومت غریبوں کے گھروں کو توڑ رہی ہے ، اس لیے اس حکومت کو اپنا انتخابی نشان بلڈوزر رکھ لینا چاہیے۔ ان کے اسی بیان پر یوپی کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ نے پلٹ وار کرتے ہوئے کہاکہ ان کو تو اپنا انتخابی نشان AK-47 رکھ لینا چاہئے ۔

انہوں نے ایس پی پر الزام لگایا کہ ایس پی کا ساتھ ہمیشہ غنڈوں، مجرموں اور مافیا کا رہاہے تو اس لئے انہیں اپنے پارٹی کا انتخابی نشان AK-47کر لینا چاہئے ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ ایس پی دور حکومت میں دہشت گردوں کے مقدمے واپس لئے گئے تھے ۔ انہوں نے سی ایم کے ذریعہ دے گئے ’ ابا جان‘ والے بیان پر کہاکہ جب ایس پی سرپرست کو ’ ملا ملائم ‘ کہا جاتا تھا تو اکھلیش کو اچھا لگتا تھا، لیکن ’اباجان ‘ ان کو برا لگ رہا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN