اردو
हिन्दी
مارچ 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نئے عالمی نظام کیلئے امریکہ کوچین سے سمجھوتہ کرنا ہوگا:کسنجر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
نئے عالمی نظام کیلئے امریکہ کوچین سے سمجھوتہ کرنا ہوگا:کسنجر
123
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

•شمالی امریکا

تجربہ کار امریکی سفارت کار ہنری کسنجر نے کہا ہے کہ استحکام کو یقینی بنانے کے لیے امریکہ کو ایک نئے عالمی نظام کی خاطرچین کے ساتھ سمجھوتہ کرنا ہوگا، بصورت دیگر دنیا کو اس طرح کے خطرناک حالات کا سامنا کرنا پڑے گا جو پہلی عالمی جنگ سے پہلے دیکھے گئے تھے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سابقہ ریپبلکن صدور رچرڈ نکسن اور جیرالڈ فورڈ کےدور صدارت میں وزیر خارجہ کے عہدے پر کام کرنے والے 97 سالہ کسنجر نے 1970 کی دہائی کی امریکی تاریخ اور سیاست میں اہم کردار ادا کیا۔
کسنجر نے لندن میں رائل انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک پروگرام میں زوم کے ذریعہ ایک تقریر میں کہا کہ اہم مسئلہ یہ ہے کہ کیا امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی ایک نئے ’ورلڈ آرڈر‘ کے بارے میں چین سے مفاہمت کرسکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم اس مقام تک نہیں پہنچ پاتے ہیں اور اگر ہم اس سلسلے میں چین کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے ہیں تو پھر ہم اس صورتحال میں ہوں گے جو یورپ میں پہلی عالمی جنگ سے پہلے تھی۔ جہاں مسلسل تنازعات تھے۔ ان میں سے کچھ کو فوری حل کیا گیا مگر کچھ معاملات قابو سے باہر تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاملہ ماضی کی نسبت اب زیادہ خطرناک ہے۔ دونوں فریقوں کے پاس اعلی ہائی ٹیک ہتھیار انتہائی خطرناک تنازع کا سبب بن سکتے ہیں۔
ہنری کسنجر نے کہا کہ ممکنہ طور پرامریکہ کو چین جیسے حریف سے مذاکرات کرنے میں مشکل پیش آئے گی۔ چین جلد ہی کئی اہم محاذوں اور میدانوں میں مزید ترقی کرجائے گا۔ انہوں نے ٹیکنالوجی کے میدان میں چین کی ترقی کو سراہا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Media Controversy News
خبریں

نیوز چینلز نے ایران جنگ کو مذہبی رنگ دے کر کوریچ کی تمام حدیں پار کردیں ؟سرکار نے اٹھالیا یہ قدم

07 مارچ
Trump Strategy Failure News
خبریں

سابق را چیف نے کہا ‘ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ، ایرانی مرنے سے نہیں ڈرتے۔امریکیوں کو جان پیاری

07 مارچ
Overview of the rise of young leadership and political change in Nepal.
خبریں

نیپال میں Gen Zکی سرکار، عوام نے پرانے چہرے مسترد کردئے،بلین شاہ بن سکتے ہیں پی ایم

07 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran War Media Controversy News

نیوز چینلز نے ایران جنگ کو مذہبی رنگ دے کر کوریچ کی تمام حدیں پار کردیں ؟سرکار نے اٹھالیا یہ قدم

Trump Strategy Failure News

سابق را چیف نے کہا ‘ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ، ایرانی مرنے سے نہیں ڈرتے۔امریکیوں کو جان پیاری

Overview of the rise of young leadership and political change in Nepal.

نیپال میں Gen Zکی سرکار، عوام نے پرانے چہرے مسترد کردئے،بلین شاہ بن سکتے ہیں پی ایم

Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

مارچ 6, 2026

حالیہ خبریں

Iran War Media Controversy News

نیوز چینلز نے ایران جنگ کو مذہبی رنگ دے کر کوریچ کی تمام حدیں پار کردیں ؟سرکار نے اٹھالیا یہ قدم

مارچ 7, 2026
Trump Strategy Failure News

سابق را چیف نے کہا ‘ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ، ایرانی مرنے سے نہیں ڈرتے۔امریکیوں کو جان پیاری

مارچ 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN