اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈاکٹر کفیل کے معطلی آرڈر پر ہائی کورٹ کی روک

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ڈاکٹر کفیل کے معطلی آرڈر پر ہائی کورٹ کی روک
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الٰہ آباد : (ایجنسی)

ڈاکٹر کفیل خان کو دوہزار انیس میں دوسری بار بہرائچ ڈسٹرکٹ اسپتال میں مبینہ طور پر پریشانی پیدا کرنے اوراسپتال عملے کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر معطل کیا گیا تھا۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی حکومت کے اس حکم پر روک لگا دی ہے، کیونکہ ڈاکٹر کفیل خان پہلے سے ہی معطل تھے۔گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں مبینہ طور پر آکسیجن کی فراہمی میں رکاوٹ کی وجہ سے تیس بچوں کی موت کے بعدڈاکٹر خان کو دوہزار سترہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔

گرفتاری کے ایک سال بعد ڈاکٹرکفیل خان کو ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ خان کے وکیل نے دلیل دی کہ ایسا کوئی اصول نہیں ہے جو ریاستی حکومت کو اس کے خلاف دوسرا معطلی کا حکم جاری کرنے کی اجازت دے جب کہ اُسے پہلے ہی معطل کیا جاچکا تھا۔ تاہم حکومت کی جانب سے ایڈیشنل چیف اسٹینڈنگ کونسل اے کے گوئل نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ خان کے خلاف انکوائری رپورٹ ستائیس اگست دوہزار اکیس کو پیش کی گئی تھی اور ایک دن بعد انہیں ایک کاپی بھیجی گئی۔معاملے کی اگلی سماعت گیارہ نومبر کو ہوگی۔

واضح رہے گزشتہ ماہ ، الہ آباد ہائی کورٹ نے علی گڑھ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کے ڈاکٹرکفیل خان کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے مقدمے میں پولیس چارج شیٹ کو قبول کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ عرضی میں 2018 میں ڈائرکٹوریٹ دفتر لکھنؤ سے وابستہ تھا تو اسی وقت بہرائچ میں انسیفیلائٹس بیماری کی وجہ سے ایک ہفتے میں 70بچوں کی اموات ہوگئی تھیں۔ ایسے میں عرضی گذار علاج کرنے وہاں گیا تھا۔ اور عرضی گذار کو بغیر اجازت جبراَ بچوں کا علاج کرنے و سرکار مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کردیا گیا تھا۔جسے چیلنج کیا گیا ہے۔

عرضی گذار کا کہنا ہے کہ معطلی کے دو سال بعد بھی ابھی جانچ کا عمل پورا نہیں ہوا ہے۔ ایسے میں ان کی معطلی واپس کی جائے۔ جب ایک معاملے میں معطلی ہے تو دوسرے معاملے میں معطل کرنے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ وہیں سرکاری وکیل نے کہا کہ جانچ رپورٹ 27 اگست کو پیش کردی گئی ہے۔ درخواست گزار کو اعتراض داخل کرنے کا موقع دیا گیا ہے ۔ حکومت کو جانچ کے دوران ملازم کو معطل کرنے کا حق حاصل ہے ۔ عدالت نے اس مسئلے کو قابل بحث سمجھا اور حکومت سے جواب طلب کیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN